angular momentum – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

زادیائی معیار حرکت ۔ کسی جسم معیار جمود اور زادیائی معیار حرکت کے برابر ہوتی ہے ۔ اسے mvr سے ظاہر کیا جاتا ہے r سے مراد ریڈیئس ہے ۔ گردشی راستے کاریڑیئس جس میں ایک مخصوص جسم ایم ایک دلاسٹی وی کے ساتھ خرکت کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زاویائی معیار حرکت ۔ کِسی گھومتے ہوۓ جِسم کا معیار حرکت اگر دو گھومتے ہوۓ اجسام پر مساوی جفتے مُخالِف سمت میں لگاۓ جائیں ۔

🔹 Roman Urdu