English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Angle of emergence Noun زاویہ ظہور ۔
Angle of friction Noun رگڑ زاویہ ۔ زاویہ فرکشن ۔
Angle of incidence Adjective زاویہؑ انعطاف اگر ایک شیشے پر ۹۰ ڈگری کا زاویہ کھینچا جائے اور روشنی کی شعاع جو شیشے پر پڑ رہی ہو تو شعاع اور ۹۰ ڈگری والے زاویے کے درمیانی زاویے کو زاویہؑ انعطاف کہیں گے ۔
Angle of intersection Noun زاویہ تقاطع ۔
Angle of leeway زاویہ ء انحراف ۔
Angle of polarisation Noun زاویہ تقطیب ۔ زاویہ سمتی تفریق ۔
Angle of prism Noun زاویہ منشور ۔
Angle of projection Noun زاویہ پیش درازی ۔ ظل زاویہ ۔
Angle of reflection Noun زاوِيَہ اِنعکاس ۔ زاوِيَہ مَراجِعَت ۔
Angle of refraction Noun زاویہ انعطاف ۔ انعطافی زاویے کے متعلق ۔
Angle of repose Adjective کنارے کی ایسی ڈھلان جس پر سے خراب موسم میں بھی مٹی نہ گرے ۔
Angle of shear Noun تحریفی زاویہ ۔
Angle of torsion زاویہ پیچ خوردگی ۔ وہ زاویہ جو سلاخ کے ایک سرے کو مروڑنے سے بنتا ہے جبکہ دوسرا سرا متحرک نہیں ہوتا ۔
Angle of total reflection Noun زاویہ ء کل انعکاس ۔
Angle of traction زاویہ جَرّ ۔ کھنچائی کا زاویہ ۔
Angle poise lamp Noun لیمپ جسے حسب منشا و ضرورت مختلف اطراف میں موڑا جا سکتا ہے ۔
Angle refracting Noun انعطافی زاویہ منشور
Angle the shape or meausre of the shape formed by two line segment that meet ata common point Phrase زوایہ ، دو مستقیم خطوط کے درمیان نسبت ، اسےڈگریوں میں ناپتے ہیں زوایہ دو خطوط مستقیم کا میلان ہے جو باہم ایک سطح میں ملیں اور مل کر ایک خط نہ بنائیں ۔
Angleberry Noun ایک قسم کا بدگوشت جو اکثر بھیڑ ، مویشی وغیرہ کے پاوں میں پیدا ہو جاتا ہے ۔
Angled Adjective زاوِيَہ دار ۔ کہنی دار ۔
Angler Noun بَنسی باز ۔ ڈوری کانٹے سے مَچھلی پَکَڑنے والا ۔ بَنسی باز مَچھلی ۔
Anglerfish Adjective اینگلر فش ۔ ماہی گیر مچھلی ۔ سمندری مچھلی تقریبا ایک میٹر لمبی ہوتی ہے ۔
Anglesite Noun اینگلسائیٹ ۔ سیسہ کا بنیادی سلفیٹ ۔
Anglewise Adjective زاویۃً ۔ زاویے کی طرز پر ۔ زاویہ کی طرح کا ۔ زاویہ نما ۔
Angleworm بَنسی کا چارَہ ۔ کيچوا ۔ جِسے مَچھلی کے شِکار کے لِيے کانٹے پَر لَگايا جاتا ہے ۔
Anglian Adjective اینگلس کا یا اس سے متعلق ۔
Anglican انگريز ۔ انگريزی کَليسا سے مُتعلِق ۔
Anglican church کَليسائے اِنگلَستان ۔ انگريزی کَليسا ۔
Anglicanism Noun کَليسائے اِنگلَستان کے اصُول اور اُن سے وابَستَگی ۔
Anglice Adverb انگریزی میں ۔