English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Angiopathy Noun خون کی نالیوں کا مرض
Angioplasty Noun خون کی نالوں کی پلاسٹک سرجری ۔
Angiopressure Noun جریان خون روکنے کے لئے خون کی نالی پر دباﺅ ڈالنا
Angiorhigosis Noun وعائی کر ختگی
Angiorrhaphy Noun خون کی نالی کو رفو کرنا ، ٹانکا لگانا
Angiorrhexis Noun وعائی شگاف
Angiosarcoma Noun خون کی نلیوں کا ناسور ۔
Angiosclerosis Noun وعائی سختی
Angioscope Noun جانور یا پودے کے عروق شعریہ یا باریک رگوں کی جانچ کا آلہ ۔
Angioscopy Noun خون کی نالیوں کا معائنہ کرنا
Angioscotoma Noun پردہ بصارت کی خون کی نالیوں میں کالا داغ تیرہ چشمی
Angioscotometry Noun سبز موتیا کی تشخیص کے لئے تیرہ چشمی کے معائنہ کا عمل
Angiosialitis Noun تھوک کی نالی کی سوزش
Angiosis Noun شریانی مرض ، مرض عرق خون
Angiospasm Noun خون کی نالیوں کا ر کاوٹی تشنج ۔
Angiospastic Adjective خون کی تشنجی نالیاں
Angiospastica anesthesia Noun عروقی تشنجی عدم حسیت
Angiosperm Noun (نَباتِيات) بَند تُخَم ۔ پودا ۔ ايسا پودا جِس کا بيج تُخَم دانی ميں بَند ہوتا ہے ۔ مَلفُوفِ تُخَم ۔
Angiospermal Adjective ڈوڈے میں ملفوف بیج والا یا اس سے متعلق ۔ ملفوف تخمہ ۔
Angiospermophytamagnoliopsida
Angiospermous Adjective مَلفُوفِ تُخمَہ ۔ اِس قِسم کا پودا يا ايسی صُورَتِ حال ۔
Angiosporous Adjective وہ پودے جس کے تخمک جوف دار خانوں میں ملفوف ہوں ۔
Angiostaxis Noun نزفی مزاج ، جریان خون کا مزاج
Angiostenia Noun وعائی تناﺅ
Angiostenosis ورید کا سکڑاو ۔
Angiosteosis Noun خون کی نالی کا پتھر ہو جانا ، اس میں کیلشیم جم جانا
Angiostomous Adjective تنگ سوراخ رکھنے والا ۔
Angiostrophe Noun جریان خون روکنے کے لئے خون کی نالی کو بل دینا
Angiotelactasis Noun چھوٹی شریانوں اور وریدوں کا پھیلنا
Angiotenic Adjective عروق و شریان کو کشادہ کرنے والا ۔