English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Angiotensin Phrase انجیوٹنسن : ایک پولی پیسٹپائڈ ۔ مارکیٹ میں دستیاب ہے ۔
Angiotensin an inactive substance formed by the action of reninon a protein in the blood plasma ln the lungs angio tensin خون میں موجود ایک پروٹین پررینن کے اثر سے بننے والی غیر فعال شے پھیپھڑوں میں اینجیو ٹینسن میں تبدیل ہو جاتی ہے او ر خون کی نالیوں میں رکاوٹ پیدا کرتی ہے ۔
Angiotitis Noun کان کی وعا کی سوزش
Angiotome Noun جنین کے نظام خون کا حصہ
Angiotomy Noun عروق و شریان کی تشریح ۔ دعا تراشی ۔
Angiotonic Noun خون کی نالیوں میں دباﺅ بڑھنا
Angiotribe Noun خون کی نالیوں کو دبانے والی چمٹی جس میں پیچ کسنے سے دباﺅ آتا ہے
Angiotrophic Noun خون کی نالیوں کی افزائش (پرورش) کرنے والی
Angitis Noun عرقی سوزش
Angle زاویہ ۔
Angle bar Noun وہ سیدھا چھڑ جو کثیر الاضلاع کھڑکی کے زاویہ پر ہو ۔
Angle base Noun اساس کون ۔ بنیاد کون ۔ بنیاد زاویہ ۔ زاویہ بنیاد ۔
Angle bead Noun لکڑی کا عمودی مہرہ جو بیرونی زاویہ پر لگا ہو ۔
Angle brace Noun لکڑی کا وہ ٹکڑا جو چوکھٹے کے متصلہ ضلعوں پر جما ہو ۔
Angle dozer Noun بُل ڈوزَر ۔ جِس سے مَٹّی اور بَرف ہَٹاتے ہيں ۔
Angle food cake Noun اينجل فوڈ کيک ۔انڈوں کی سُفيدی سے بَنا ہُوا سُفيد اور لَذيز کيک ۔
Angle iron Noun کہنی ۔ اينگَل آئرَن ۔ لوہے کی زاوِيَہ دار سَلاخ ۔
Angle meter
Angle of aberration Noun زاویہ انحراف ۔ زاویہ ضلالت ۔
Angle of attack Noun (طيرانِيات) زاوِيَہ عمَل ۔
Angle of commutation Noun زاویہ رباط اعظم ۔
Angle of contact Noun زاویہ لمس ۔
Angle of curvature Noun زاویہ خم ۔ زاویہ انحنا ء ۔
Angle of declination Noun میلی زاویہ ۔ زاویہ شیب ۔
Angle of depression Noun زاویہ پستی ۔ اتار زاویہ نشیب ۔
Angle of deviation Noun زاویہ انحراف ۔
Angle of dip Noun میلان زاویہ ۔ زاویہ عمق ۔
Angle of divergence Noun زاویہ غیر مرکوز ۔ زاویہ تباعد ۔
Angle of eccentric Noun زاویہ خروج المرکز ۔
Angle of elevation Noun زاویہ بلندی ۔ چڑھاوٴ زاویہ ارتفاع ۔