English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Angiolysis Noun خون کی نالیوں کی رجعت یا محویت جیسے جنین کی بڑھوتی کے دوران ہوتا چلا جاتا ہے
Angioma Noun دعائی سَلعہ ۔ خُونی رَگوں میں بَننے والی رَسولی
Angiomalacia Noun وعائی نرمی
Angiomata Noun وعائی رسولیاں
Angiomatosis Noun خون کی نالیوں کی وہ حالت جس میں متعدد رسولیاں بن جاتی ہیں
Angiomatous Adjective خون یا لمف کی نالیوں میں رسولی بنانے والا
Angiomegaly Noun کلاں و عائیت
Angiometer Noun وعا پیما
Angiomonospermous Noun وہ پودے جن میں اکیلا تخم ہو اور ہر ایک اپنے ڈوڈے میں ہو ۔
Angiomyo cardiac متعلقہ عضلات قلب ۔
Angiomyocardiac angiolipoleiomyoma
Angiomyoma ورید و عصب کا گومڑ ۔
Angiomyoma angioleiomoma
Angioneoplasm Noun وعائی نو ساخت
Angionerectomy Noun وعا عصب کو کاٹنا
Angioneuresis ورم اعصاب ۔
Angioneuritic hematuria Noun خون کی چھوٹی نالیوں اور اعصابی خرابی کے سبب خونی پیشاب
Angioneurobic oedema وعائی عصبی ابھار، رگ عصب کے ابھار کی حالت، پتی کی بیماری اس میں چہرے، ہاتھوں اور تولیدی اعضاء کی جلد متاثر ہوتی ہے. اور خارش ہوتی ہے ، پینی سیلین سے رد عمل
Angioneuroedema Noun وعائی عصبی استسقاء
Angioneuropathy Noun اعصابی مرض جو خون کی نالیوں کو متاثر کرے حر کی خون کی نالیوں کا تشنج خون کی نالیوں کا مفلوج ہو جانا
Angioneurosis Noun وعائی عصبانیت
Angioneurotic edema Adjective عروقی عصبی اڈیما (استسقا۶)
Angioneurotic gangrene Noun جوفی عصبی آکلہ
Angioneurotic oedema Adjective دعائی عصبی اُبھار ۔ پَتّی کی بیماری ۔ اِس میں چہرہ ہاتھوں اور تولیدی اعضا کی جِلد مُتاثَر ہوتی ہے ۔ اور خارِش ہوتی ہے ۔ پینسلین کے رَدِعمَل سے
Angioneurotomy Noun وعا عصب کو کاٹنا
Angionoma ورید کا زخم ۔
Angioocma شدید خارش جو ہاتھوں چہرے او ر اعضاء تنلسل پر نمو دار ہوتی ہے ایسا بعض چیزوں سے الرجی کے نتیجے میں ہوتا ہے ۔
Angiopancreatitis غدود ہضمی کی سوزش ۔
Angioparalysis Noun خون کی نالیوں کا فالج
Angioparesis Noun خون کی نالیوں کا معمولی مفلوج ہونا