English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anemological Adjective باد شناسی سے متعلق ۔
Anemology Noun باديات ۔ ہَوا اور اُس کے مُتعلقَہ مُظاہِر کا مُطالِعہ ۔
Anemometer Noun باد پیما ۔ ہوا کی طاقت ناپنے کا آلہ جِس میں گھومنے والی پیالیاں لگی ہوتی ہیں ۔
Anemometric Adjective باد پیمائی سے متعلق ۔ باد سنجی سے متعلق ۔
Anemometrt an instrument for measuring wind velocity Phrase انیمو میٹر ، ہوا یا کسی دوسری محرک گیس کی رفتار ناپنے کا آلہ ۔
Anemometry Noun باد پيمائی ۔ انيمو ميٹَر کے ذَريعے ہَوا کا دَباو مَعلُوم کَرنے کا طَريقَہ ۔
Anemone Noun شقائق البحر ۔ سمُندری پھُول چھوٹا سا مرجانی جانور جو مونگے کی چٹان نہیں بناتا ۔
Anemone abtusiloba Noun رتن جوگ ، رتن جوت
Anemone pulsatilla Noun گل لالہ ، شقائق نعمان
Anemone rivularia Noun گل شرابی
Anemonic Adjective گل ہوا سے ماخوذ ۔
Anemonin Noun ایک قسم کا بلوری ترشہ جو گل ہوا سے تیار ہوتا ہے ۔
Anemopathy Noun ناک کے ذریعے ادویاتی بخارات کھینچ کر صحت حاصل کرنا
Anemophilous Adjective (نَباتِيات) ہَوا پَسَند ۔ باد جُو ۔ باد زيرگَہ ۔ ايسا پھُول جِس کی بار آوَری ہَوا کی مَرہُونِ مِنَّت ہو ۔
Anemophily Noun ہوا کے ذریعے پودوں کی تولید کا عمل ۔
Anemophobia Noun بادترسی
Anemoscope Noun باد نُما ۔ ہَوا کی سَمَّت بَتانے والا ايک آلَہ ۔
Anemosis Noun باد حَرکی ۔ بادِيَت ۔ باد لَرز ۔
Anemotrophy Noun نقص تغذیہ خون
Anencephalic Adjective فاقد المغز ۔ مغز سے محروم ۔ بے مغزہ ۔
Anencephalohemia Noun دماغی نقص دم
Anencephaloid Adjective مائل بہ بے مغزی ۔ دماغ سے تھوڑا محروم ۔
Anencephalus Noun مفقودالد دماغ (جنین)
Anencephaly Noun دماغ کا نہ ہونا
Anent Preposition بحوالہ ۔ متعلق بہ ۔ دربارے ۔ بابت ۔
Anenterous Adjective آنت سے محروم ۔ بے آنت والا ۔ بے رودہ ۔
Anepia Noun بے نطقی
Anepigraphic Adjective بے کتبہ ۔
Anepiloic Noun پیٹ کے چربیلے پردہ کا نہ ہونا
Anepiploic Adjective وہ جس کے آنتوں پر جھلی نہ ہو یا پیڑو کے پرلے کی تہ نہ ہو ۔