English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Androsterone Noun اينڈروسٹرون ۔ مَرد کے پيشاب ميں پايا جانے والا ايک نَر جِنسی ہارمُون ۔
Androtermore Adjective اینڈروٹر مور ۔ نرزا مادہ ۔ نر کا تعین کرنے والے ہارمون جیسا مادہ ۔
Androtomous Adjective وہ پودا جس کے حامل زر کے ریشے دو حصوں میں بٹے ہوۓ ہوں ۔
Andrso Noun جوﺅں کی وجہ سے پیدا ہونے والا بخار
Andrsterone Noun جنسی ہارمون جو پیشاب میں موجود ہوتا ہے
Andurance exenteration Noun آکسیجن کی کثیر تعداد میسر آنے پر دل کی رگوں کا زیادہ فعال ہو کر عضلات کو زیادہ آکسیجن فراہم کرنا
Andurance exercise Noun آکسیجن کی کثیر تعداد میسر آنے پر دل کی رگوں کا زیادہ فعال ہو کر عضلات کو زیادہ آکسیجن فراہم کرنا
Andursil Noun ایلو مینیم ھائیڈرو آکسائڈ کا میگنیشیم ھا ئڈرو او ر کار بونیٹ کے ساتھ مرکب جو دافع تیزابیت او ر دافع ریع ہوتا ہے ۔
Ane Noun معدنی تیل کے پیرافین ہائڈروکاربن مثلاً ایسا تیل جِس کے ہر مالیکیول میں کاربن کے سات ایٹم ہوتے ہیں ۔
Ane mometer Adjective ہوا کی رفتار یا طاقت ماپنے والا آلہ باد پیما ۔
Anealing اینیلنگ ، وہ طریقہ یا عمل جس میں سٹیل کو سرخ کردینے والے درجہ حرارت سے کم درجہ پر گرم کیا جاتا ہے اور پھر اسے آہستہ آہستہ ٹھنڈا ہونے دیا جاتا ہے ۔
Aneamia بون میرو فیلئیر ۔ قلب خُون ۔ بھُس ۔ قِلَّت الدَم ۔ خُون کی کَمی ۔ خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی ۔ یہ بیماری خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
Anear Adjective قریب ۔ نزدیک ۔ پاس ۔ کم فاصلے پر ۔
Aneath Preposition نیچے ۔ زیر ۔ تحت میں ۔
Anecdotage Noun قِصہ ۔ حکایت ۔ روایت ۔ قصص و حکایات ۔
Anecdotal Adjective حکایتی ۔ افسانوی ۔ حکایت سے متعلق ۔
Anecdotal evidence Adjective جدا جدا انفرادی واقعات سے معطیات جمع کر کے ان کی عام آبادی پر تعمیم کرنی ۔
Anecdotal method Noun حکایتی طریقہ ۔
Anecdote قصہ لطیفہ ۔
Anecdotic anecdotal anecdotical
Anecdotically Adverb حکایتاً ۔ روایتاً ۔ بطور قِصہ ۔
Anecdotish Adjective حکایتی ۔ حکایت یا محاضرات سے متعلق ۔ قصہ کہانی کا عادی ۔
Anecdotist قِصَّہ خَواں ۔ حَکايت نِگار ۔ قِصّے جَمَع کَرنے يا سُنانے والا ۔
Anechoic Adjective بے گُونج ۔ اُس کَمرے يا اسٹُوڈِيو سے مُتعلِق ۔ جِس ميں گُونج پيدا نَہ ہو سَکے ۔
Anectasis Noun پیدائشی طور پر پھیپھڑوں کی تکمیلی خرابی کی وجہ سے پھیل نہ سکنا
Aneeda Name عنیدہ ۔ سرکش ۔ باغی ۔
Aneef Name عنیف: سرکش ۔ باغی ۔
Aneefa Name انیفہ ۔ نایاب
Aneel Name عنیل ۔ محنت کرنے والا ۔
Aneem Name انیم ۔ خلقت ۔ مخلوقات ۔ مخلوق ۔