English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aneeq Name انیق ۔ خوش آئندہ ۔
Aneeqa Name انیقہ ۔ نادر خوش آئند ۔
Aneerobic bacteria Noun ناہواباش بیکٹیریا ، وہ جراثیم جو آکسیجن کی غیر موجودگی میں خوب پھلے پھولے
Anees Name انیس ۔ اُنس رکھنے والا ۔ محبت رکھنے والا ۔ ہمدرد ۔ غمگسار ۔ مشہور مرثیہ گو ۔
Aneilema scapiflorum Noun سیاہ موصلی
Anelctrode Noun مثبت برقیرہ
Anele Verb (قَديم) تَدہين يا مالِش کی رَسَم ادا کَرنا ۔ نِزع مالی کَرنا ۔
Anelectode Noun گیلونی بیٹری کا مثبت سرا ۔ مثبت برقیرہ ۔
Anelectric Adjective غَير بَرقی ۔ بَرقی خَواص سے عاری ۔ کوئی غَير بَرقی مادَہ ۔
Anelectrotonus Noun عدم برقی طناب ۔ برقی بے تنشی ۔
Anelytrous Adjective بازووٴں کے بیرونی خول نہ رکھنے والے ۔
Anematosis Noun بے دمویت ، نقص الدم
Anemia Noun سرخ ذرات کی کمی قلت الدم ۔
Anemia anaemia
Anemia cerebral Noun ضعف دماغ
Anemic Adjective بھُسّا ۔ انيمِيا کا مَريض ۔ کَمیٴ خُون سے مُتعلِق ۔
Anemic anoxic Noun خون میں سرخ جسیموں کی کمی
Anemic gangrene Noun آکلی قلت الدم ، اکلی انیمیا
Anemic headache Noun صداع قلت خون
Anemic hypoxic Noun خون میں آکسیجن لینے کی صلاحیت میں کمی کے سبب ہیموگلوبن
Anemic infarct Noun کسی رگ میں یکدم خون کی سپلائی رکھنے سے سدہ
Anemo Noun ا ينمو ۔ عمل ز ير گی بز ريعہ ہوا ۔
Anemo phobia Phrase آندھی کا خوف
Anemo phobia Phrase آندھی کا خوف
Anemochore باد نَشَر ۔ باد پودا ۔ باد آوَرد بيج يا پودا ۔ باد بَردار ۔
Anemocracy Noun ہوائی حرکت ۔
Anemogram Noun وہ کاغذ جس پر ہوائی قوت اور رُخ بتانے والے آلہ سے نشان بنتا ہے ۔
Anemograph Noun باد نِگار ۔ ہَوا کی قُوَت اور سِمت کا اندازَہ لَگانے اور اُسے ريکارڈ کَرنےکا آلَہ۔ انيمو ميٹَر ۔ انيمو گَراف ۔
Anemographic Adjective باد نگاری ۔ باد نگارانہ ۔ باد نویسی ۔ باد نویسانہ ۔
Anemography Noun تشریح باد ۔ ہوا کی قوت اور رُخ کو ضبط کرنے کا فن ۔ باد نگاری ۔