English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Androdynamous | Adjective | وہ پودا جس کے حامل زر اور برگ گل غیر معمولی طور پر بڑھے ہوۓ ہوں ۔ |
| Androecium | Noun | اعضاۓ نرینہ کا مجموعہ یا گچھا ۔ نر دان ۔ نر کوٹ ۔ |
| Androgalactozemia | مرد کی چھاتوں میں دودھ اترنا ۔ | |
| Androgalctozemia | Noun | مرد کی چھاتیوں میں دودھ بننا |
| Androgen | Noun | نَرزّا ۔ اينڈروجَن ۔ ايک مادَہ جو عورتوں ميں ثانوی مَردانَہ جِنسی خَصُوصيات پيدا کَرتا ہے ۔ |
| Androgen a male sex hormone such as testosterone secreted by the testes | Phrase | نرزا ینڈروجن ، خصیوں اور ایڈرینل کارٹیکس سے خارج ہونے والے ہارمون جو ثانوی مرانہ خصوصیات کو کنٹرول کرتے ہیں ۔ |
| Androgen deficiency | خصیوں اور ایڈرینل کارٹیکس سے خارج ہونے ولے ہارمون کی کمی جو ثانوی مردانہ خصوصیات کو کنٹرول کرتے ہیں، نرزا کی کمی | |
| Androgene | Noun | نرتخم ، انسانی تخم |
| Androgenetic alopecic | Adjective | بتدریج پیدا ہونے والا وہ گنج جو مردوں میں ۳۰ برس کی عمر کے بعد سر کی چوٹی سے شروع ہوتا ہے جبکہ عورتوں میں دیر سے شروع ہوتا ہے مگر عورتوں کی چوٹی سے گنج شروع ہونے کے بجاۓ بال چھد رے ہوتے چلے جاتے ہیں |
| Androgenic | Adjective | نرزائی ۔ |
| Androgenous | Adjective | ایڈروجینس ۔ نرزائی ۔ نر کو جنم دینا ۔ |
| Androgens | ایڈرینل کورٹیکس او ر خصیے کا پیدا کردہ ھارمون جو پروٹین کی تیاری او ر نسوانی جنسی خصوصیات مثلا چہرے پر بالوں کا نکنے او ر آواز کا بھاری ہونے کو کنٹرول کرتا ہے جب اسے عورت کے جسم میں داخل کیا جاتا ہے تو اس میں مردانہ خصوصیات پیدا کرتا ہے ۔ | |
| Andrographis paniculata | Noun | چرائتہ ، سکھنی |
| Androgyaa | عورت ، ہجڑا ۔ | |
| Androgyna | عورَت ہیجڑا ۔ جِس میں زَنانہ خَصُوصیات غالَب ہوں | |
| Androgynal | Adjective | دو جنسی ۔ نر مادہ ۔ |
| Androgynally | Adverb | بطور دو جنسی ۔ بطریق نر مادہ ۔ |
| Androgynary | Adjective | وہ جس میں حامل زر اور بغچہ گل بڑھ کر برگ گل ہو جائیں جیسا کہ دوھرے گل نرگس میں ہوتا ہے ۔ |
| Androgyne | Noun adjective | بیک وقت نر مادہ کی خصوصیات رکھنے والا ۔ |
| Androgyneity | Noun | مادہ خثیت ، زنانہ خصلتیں موجود ہونا ، زنانہ پن |
| Androgynisim | Noun | ماہی منڈا |
| Androgynism | Noun | پودے کی دو جنسی حالت سے یک جنسی حالت میں تبدیلی ۔ |
| Androgynoid | Adjective | اینڈروگائینائیڈ ۔ خنثیت ۔ مادہ جیسے نظر آنے والے نر ۔ جن میں نر اور مادہ دونوں کی صفات پائی جاتی ہیں ۔ |
| Androgynous | Adjective | دو جنسہ ۔ نر مادہ ۔ سرد و گرم خاصیت رکھنے والے سیارے ۔ |
| Androgynous androgynal | — | — |
| Androgynous plant | Noun adjective | ایسے پودے جِن میں نر اور مادہ دونوں اعضاء ہوں ۔ |
| Androgynus | مرد ہجڑا ۔ | |
| Androgyny | Adjective | نرمدینی ۔ نرمیں ماداکی اور مادامیں نرکی خصوصیات ۔ |
| Android | Noun | اِنسانی صُورت کا روبوٹ ۔ |
| Andrology | Noun | ذکوریات (مردوں کے بارے میں علم) |