androgens – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایڈرینل کورٹیکس او ر خصیے کا پیدا کردہ ھارمون جو پروٹین کی تیاری او ر نسوانی جنسی خصوصیات مثلا چہرے پر بالوں کا نکنے او ر آواز کا بھاری ہونے کو کنٹرول کرتا ہے جب اسے عورت کے جسم میں داخل کیا جاتا ہے تو اس میں مردانہ خصوصیات پیدا کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رنزا ۔ خُصیوں اور ایڈرینَل کارٹیکس سے خارَج ہونے والے ہارمُون جو ثانوی مَردانہ خَصُوصیات کو کَنٹرول کرتے ہَیں

🔹 Roman Urdu