English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Andeau Noun روندو ۔ تيرہ مِصروں کی ايسی نَظم جِس ميں ٹيپ کے دو آدھے مِصرے ہوتے ہيں ۔
Andela Name عندلہ ۔ بلبل کی طرح ۔
Andenosien triphosphate atp
Andersen alper Noun گلا ئیکوجن سٹور یج کی بیماری ٹائپ
Andersons life represents the dark aspects of american
Andesh Name اندیش ۔
Andesine Noun ایک معدنی شے جو اندلس اور دوسری جگہوں میں پائی گئی تھی ۔
Andesite Noun اينڈيسائٹ ۔ ايک لَمبی چوڑی آتَشی چَٹان ۔
Andia Name عندیہ ۔ مدعا خواہش مقصد مطلب زاتی رائے ۔
Andiron اگن ٹيک ۔ آگ ٹيک ۔ لوہے کی ايک اُفقی سَلاخ ۔ اُوٹھ سَلاخ ۔ لوھ سَلاخ ۔
Andla Name عندلہ ۔ بلبل ۔
Andleeb Name عندلیب : بلبل ۔ ایک چھوٹا اور نازک سا پرندہ ۔
Andr o andria
Andrachne cordifolia Noun گرچولی ، گر گلی ، کرکان
Andradite Noun ياقُوت ۔ ايک قِسَم کا ياقُوت ۔ جو زَرد سَبَز ، بھُوری يا سِياہ قَلموں ميں پايا جاتا ہے ۔
Andraecium andral حصول راحت کے لیے پلیورسی کے مریض کا تندرست پہلو پر لیٹنا ۔
Andray Name آندرے ۔ نڈر ۔ بےباک ۔ بے خوف ۔ نہ جُھکنے والا ۔ اِنصاف پسند ۔
Andrenidae Adjective اینڈرینیڈا ۔ اینڈری نیڈا ۔ غشائی پر رکھنے والے حشرات کا خاندان ۔ ان میں چھوٹی زبان والی شہد کی مکھیاں بھی شامل ہیں ۔ جو پھولوں سے پولن نیشن میں مددگار ثابت ہوتی ہیں ۔
Andrews titration اینڈ ریوز ڑائیڑیشن ۔ تخفیفی عوامل کا تخمینہ لگانے کے لیے کی جانے والی ٹائیڑیشن ۔ اس ٹائیڑیشن کے دوران تخفیفی عوامل ہائیڈ روکلورک ایسڈ میں تحلیل ہوجاتے ہیں اور پوٹا شیم آیوڈیٹ ( وی) سلیوشن کے ساتھ ٹائیڑیٹ کے عمل سے گزرتے ہیں ۔ حتمی اعداد وشمار کے لیے کاربن ٹیڑ اکلو رائیڈ کا ایک قطرہ شامل کیا جاتا ہے ۔آیوڈین کا رنگ غائب ہوجاتا ہے آیوڈیٹ کی تخفیف ہوکر تخفیفی عامل ici اور آکساڈائز بن جاتا ہے ۔
Andria مُکَمَّل مَرد ۔ مَردانہ خَصُوصیات کا حامل
Andro Adjective سٹے من پھول کا نر عضو ۔
Andro Adjective سٹے من پھول کا نر عضو ۔
Andro gynous plant Adjective ایسا پودا جس میں نر اور مادہ دونوں اعضاء موجود ہوں ۔
Andro phobia Phrase مَردوں کا خوف
Andro phobia Phrase مَردوں کا خوف
Androblastoma Noun بیضے دانی کا نلسور نر او ر مادہ ھارمون پیدا کرسکتا ہے او ر عورتوں میں مردانہ خصوصیت کا باعث بن سکنے کے علاوہ لڑکیوں میں وقت سے پہلے جوانی پیدا کر سکتا ہے ۔
Androcracy Noun مرد کے زیر اقتدار سماج ۔
Androcur Noun سائپر و ٹیرون کا تجارتی نام ۔
Androcyte Adjective اینڈروسائیٹ ۔ نرخلیہ ۔ نرتخم میں تبدیل ہونے سے پہلے ۔
Androdioecious Adjective مختلف پودوں میں مکمل اور زر بردار پھول رکھنے والا ۔