English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Always keep your promise Phrase ہمیشہ اپنا وعدہ پورا کرو
Always learn the traffic rules Phrase ہمیشہ ٹریفک کے قوانین کو جانو
Always live with your income Idiom آمدنی سے کبھی زیادہ خرچ نہ کرو ۔ جتنی آمدن ہو اسکے مطابق خرچ کرنے والا انسان بہت ساری پریشانیوں سے بچا رہتا ہے ۔
Always obey the traffic lights for road safety Phrase سڑک پرباحفاظت سفرکرنےکےلیےہمیشہ ٹریفک اشاروں کی پابندی کریں
Always obey your elders Phrase ہمیشہ بڑوں کا حکم مانو
Always observe punctuality Phrase ہمیشہ وقت کی پابندی کا خیال رکھو
Always pursued by the spies of the new dynasty
Always respect your parents Phrase ہمیشہ اپنے والدین کی عزت کرو
Always shake right hands Phrase ہمیشہ دائیں ہاتھ سے مصافحہ کرو
Always speak the truth Phrase ہمیشہ سچ بولو
Always speak the truth dont tell a lie
Always talk politely Phrase ہمیشہ نرمی سے بات کرو
Always think before act Phrase ہمیشہ کرنے سے پہلے سوچو
Always to excel and to be superior to others Idiom ہمیشہ ترقی کرنا اور دوسروں پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا انسان کا فرض ہے ۔
Always trust in allah Phrase ہمیشہ اللہ پر بھروسہ رکھو ۔
Always trust in god Phrase ہمیشہ خدا پر بھروسہ رکھو
Always wake up early in the morning Phrase ہمیشہ صبح سویرے اٹھا کرو
Alwaz Name الواز ۔ نور ۔ روشنی ۔
Alwia Name الویہ ۔ جھنڈے والی ۔
Aly Adjective بوزہ کا یا بوزہ جیسا ۔
Alyan Name علیان : دراز قامت ۔ بلند لوگ ۔ اعلٰی و ارفع لوگ :
Alyas Name الیاس ۔ ایک پیغمبر کا نام ۔
Alyce clover Noun (نَباتِيات) چارَہ بُوٹی ۔ ايک دو سالَہ يا يَک سالَہ بُوٹی جو پھَلی دار جِنس سے تَعلُق رَکھتی ہے ۔
Alymphia Noun بے لمفی ، قلت لمف
Alymphocytosis Noun خون سے لمف کا کم ہو جانا
Alymphoplasia Noun لمف نسائج کا نہ بننا
Alysicarpus longifolius Noun مراٹھی جوگلی ، گیلیا ، موتھاڈسپٹا
Alysicarpus monilifer Noun جوہی گھاس
Alyssum Noun جُنُون توڑ پودا ۔ اِسی نام و جِنس کی بُوٹيوں ميں سے کوئی ايک ۔ الوسَن ۔
Alyssum maritimun Noun خوشبودار لوسن ، جنون توڑ (پودا)