allelomorphs – Meaning and Explanation

Part of speech : noun adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ خَصُوصیات جو اِنسان وراثَت میں پاتا ہے ۔ مُتبادَل شَکلے ۔ مُتبادَل الشَکَل ۔ جین جو مُتضاد خَصُوصیات والے جوڑے کو ظاہر کِرے اُسے الیلز یا مُتبادل شَکلے کہتے ہَیں ۔ ہر جوڑے کی ایک خاصیت غالب اور دُوسری مَغلُوب ہوتی ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

متبادل شکلے ۔ متبادل الشکل : یونانی الیلون بمعنی ایک دوسرے کا اور مارف بمعنی قسم کا مجموعہ ۔ جین جو متضاد خصوصیات والے جوڑے کو ظاہر کرے ۔اسے الیلزیا ، متبادل شکلے کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ خصوصیات جو انسان ورثے میں پاتا ہے مثلا لمبا قد ، چھوٹا ڈیل آنکھوں کا رنگ وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu