English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Alien act Noun قانون اجانب ۔ قانون اغیار ۔
Alien ation Noun نفسیات اور معاشیات میں اس سے لوگوں سے بیگانگی یا علیحدگی مراد ہوتا ہے ۔
Alien culture Adjective وہ ثقافت جو کسی قوم یا ملک کی عموی ثقافت سے اختلاف کا رجحان رکھتی ہو ۔
Alien enemy غیر ملکی دشمن ۔ دشمن ملک ۔
Alien friend غیر ملکی دوست ۔ دوست ملک کا ۔
Alien word Noun غیر زبانی لفظ ۔ بیگانہ لفظ ۔
Alienability Noun اِنتِقال پَذيری ۔
Alienable Adjective قابلِ فَروخت ۔ قابِلِ اِنتِقال ۔ الَگ ہو جانے والا ۔
Alienage Noun غَير مُلکی ہونے کی حالَت ۔
Alienate Verb دُور کَر لينا ۔ بے گانگی يا اِنحِراف اِختِيار کَرنا ۔ بيچنا ۔ بَرگَشتَہ کَرنا ۔
Alienated Adjective معاشرے سے منقطع ۔ معاشرے سے لا تعلق ۔ معاشرے سے علیحدگی ۔
Alienation Noun اِنتِقالِ جائيداد ۔ غَيرِيَت ۔ بيگانگی ۔ ان بَن ۔ رُو گَردانی ۔
Alienation clause منتقلی یا عدم منتقلی کے حوالے سے شرط ۔
Alienation coefficient Noun نمائندہ بیگانگی ۔
Alienation mental Noun دیوانگی
Alienation of affections مطالبہ ۔ دعویٰ مبنی برٹاٹ ۔
Alienation of land revenue انتقال حقیقت مالیہ راضی ۔
Alienation of succeccion right to occupancy وراثتی حق تصرف کا انتقال حقیقت ۔
Alienator Noun علیحدہ کرنے والا ۔ منتقل کرنے والا ۔ منقطع کرنے والا ۔
Alienee Noun مُنتَقِل اليہ ۔ جِس کے نام حَقِ مَلکِيَت مُنتَقِل کِيا گَيا ہو ۔
Alienia asplenia
Alienism Noun غَير مُلکی ہونا ۔ ذہنی خَلَل ۔ پاگَل پَن يا جُنُون کا مُطالِعہ اور عِلاج ۔
Alienist Verb adjective اتلاف شناس ۔ ماہر نفسیات کےلیے جدید اصطلاح ۔ ذہنی امراض و فسادات کا ماہر
Alienor Noun منتقل کنندہ ۔ انتقال کنندہ ۔
Alienus Adjective دوسرے کا ۔ کسی اورکا ۔
Alierons Adjective ہوائی جہاز کے پروں کے پچھلے قابل حرکت حصے جن کو ہلانے سے ہوائی جہاز کی سمت کو موڑا جاتا ہے ۔
Alies Adverb عرف ۔ عرفی نام ۔ مشہور نام ۔
Alif Name عالف : مسجد میں گوشہ نشینی اختیار کرنے والا ۔
Alif lam mim بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الم
Alif lam mim q 2 1