English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Algera analepsis Noun درد مع بے حسی
Algere aphagia Noun نگلتے وقت درد ہونا
Algerian Adjective الجَزائری ۔ الجيرِيا کا باشِندَہ ۔
Algero akinesis Noun جوڑوں کا حرکت نہ کرنا
Algesi Noun درد سے شدید حساسیت ۔
Algesi o
Algesia دَرد حِسی ۔ تَکلیف یا دَرد کا زیادہ احساس
Algesichronometer Noun وقت پیمائے درد
Algesimeter ایک آلہ جو دَرد کے احساس کے دَرجے کو رجِسٹَر کَرتا ہے
Algesimetter Noun وہ آلہ جو درد سے حساسیت کے درجے کی پیمائیش کرتا ہے ۔
Algesiogenic dolorific
Algesis Noun درد حسی ۔ حس کا درد ۔
Algesthesia Noun ادراک درد
Algetic Adjective درد پیدا کرنے والا یا درد سے متعلق ۔ درد زا ۔ درد ناک ۔
Alghaia Name الغاعیہ: حنا کی کلی ۔
Algia Noun درد (یونانی)
Algial perimious fever Noun حمٰی خبیثہ
Algicide Adjective الجی سائیڈ ۔ الجی کش ۔ زہریلا مادہ جو الجی کو تلف کر دیتا ہے ۔
Algid لَرزہ زَدہ ۔ سَردی ملیریا یا بُخار میں جِسَم کا کانپنا جَبکہ جِسَم کا دَرجہ حرارَت زیادہ ہوتا ہے ۔ خصُوصاً ریکٹَم کا
Algid choleoyrrhin Noun ہیضہ بارد
Algid cholera ہیضہ میں بدن کا سرد پڑ جانا ۔
Algidity Noun ٹھنڈک ۔ سردی ۔ سرد پن ۔
Algidity algidness
Algin ایلجن ۔ ایلجینک ایسڈ یا اس سوڈیم سالٹ کی عمومی اصطلاح ہے ۔ بحری کائی کی لسونتی حالت میں ہایا جاتا ہے ۔ پانی کے ساتھ سوڈیم سالٹ بنانے کے کام آتا ہے ۔
Algin acid Noun ا لجينک ايسڈ ۔ ايسا نا ميا تی مر کب جو بحر ی کا ئيو ں ميں استمعال ہو ۔
Algin ates Noun سمندری بوٹیوں سے حاصل ہونے والی اشیاء جنھیں جسم پر لگانے سے خون جلد جمتا ہے ۔
Algina maligna گلے کا مہلک ورم ۔
Alginates Adjective خری خود رو پودوں سے حاصل ہونے والا مواد جو آئس کریم فیس کریم فائر پروف اشیاء اور مصنوعی ریشم بنانے کے کام آتا ہے ۔
Alginic acid c6h8o6n
Alginuresis تکلیف سے پیشاب اترنا ۔