English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Airsick Adjective ہوائی سفر کی وجہ سے مَتلی میں مُبتلا ۔
Airspace Noun وہ فِضائی رقبہ جِس میں جہاز پرواز کر سکیں ۔ خصوصاً وہ جو کِسی مُلک کی عملداری میں ہو ۔
Airstrip Noun زمین کا قِطعہ جو ہوائی جہازوں کے اُترنے اور پرواز کرنے کے لیے موزوں ہو ۔ ہوائی پٹّی ۔
Airt Noun کمپاس کی ایک سمت ۔ سمت ۔
Airtight Adjective ہوا ناگُزار ، جِس میں ہوا کا گُزر نہ ہو ۔ محبوس ۔
Airtightly Adverb ہوا بند طور پر ۔
Airtightness Noun ہوا روک خاصیت ۔
Airway Noun ہوائی جہازوں کا مُقررہ راستہ ۔ فِضائی شاہِراہ ۔
Airway bill Noun ہوائی جہاز سے بھیجے گئے مال کی رسید ۔
Airwoman Noun ہوا باز خاتون ۔ ہوائی عملے کی رُکن عورت خصوصاً فضائیہ میں ۔
Airworthiness Noun پرواز کی صلاحیت ۔
Airworthy Adjective پرواز کے قابِل درست ۔
Airy Adjective ہَوائی ۔ ہَوا دار ۔ ہَوا کی خاصِيَت والا ۔ غَير مادّی ۔ ہَشاش بَشاش ۔
Airy scheme Noun خیال خام ۔ پوچ ۔
Ais Name عیث: پھول ۔
Aisam Name ایثم ۔ عاصی ۔ گنہگار ۔
Aisar Name ایثار ۔ ترجیح دینا ۔
Aisda Name عیسدہ ۔ باغی سرکش ۔
Aiseen Name ایسین ۔ تحریک ۔ فیضان ۔
Aisfa Name عیفہ ۔ غصیلی تیز مزاج ۔
Aish Name عائش : اچھی زندگی گزارنے والا ۔
Aisha Name عائشہ ۔ رات و سکون سے رہنے والی ۔
Aisha blamed herself for the mistake Phrase عائشہ نے غلطی کا الزام اپنے آپ پر لگایا یا اپنے ذمے لے لیا
Aisha came home ten minutes ago Phrase عائشہ دس منٹ پہلے گھر آچکی
Aisha can we go and live on any of these planets
Aisha does not play tennis Phrase عائشہ ٹینس نہیں کھیلتی ہے
Aisha had come home Phrase عائشہ گھر آچکی تھی
Aisha had learnt computer during summer vacation Phrase عائشہ نے گرمیوں کی چھٹیوں میں کمپیوٹر سیکھا تھا
Aisha had not been practicing song for the last many days Phrase عائشہ پچھلے کئی دنوں سے گانے کا ریاض نہیں کر رہی تھی
Aisha had severe pain in her hand Phrase عائشہ کے ہاتھ میں بہت درد ہے