English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Airbag Noun ہوا تھیلی ۔ آٹو موبائل کے ڈیش بورڈ میں لگائی جانے والی تھیلی ۔ جو تصادم کی صورت میں پھیل جاتی ہے ۔
Airbase Noun جہاں سے فوجی ہوائی جہاز اُڑاۓ جاتے ہیں ۔
Airborn میوکو لائٹَک نیپولائیزر
Airborne Adjective ہوا کے دوش پر رواں ۔
Airborne infection Noun سانس لیتے وقت ہوا سے چھوت لگنا
Airbron Phrase تعود ترسی : یونائی الفاظ اے بمعنی بغیر اور کتھیسس بمعنی بیٹھنا کا مجموعہ ۔ خاموشی سے بیٹھنے کی نااہلیت ۔ ایسی حالت جس میں مریض اندرونی بے آرامی محسوس کرتا ہے ۔
Airbrush Noun verb رنگ کی پھوہار ڈالنے کی پِچکاری جو آرٹِسٹ اِستعمال کرتے ہیں ۔
Airbrushed ہوا برش سے رنگ کیا ۔
Airbus Noun مُسافِر بردار جہاز جو نِسبتاً چھوٹے فاصلوں کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
Aircraft Noun ہوا میں پرواز کرنے والی کلدار سواری خصوصاً طیارہ یا ہیلی کاپٹر ۔
Aircraft carrier Noun طیارہ بردار بحری جہاز ۔
Aircraft examiner Noun ایئر کرافٹ ایگزامنر ۔
Aircraft insurance جہاز میں حادثے کی صورت میں موت یا زخمی ہونے کی صورت میں بیمہ ۔
Aircraftman Noun برطانوی رائل ایئر فورس کا ادنیٰ عہدے دار یا جوان ۔
Aircraftwoman Noun برطانوی زنانہ رائل ایئر فورس کی ادنیٰ درجے کی فوجی ملازمہ ۔
Aircrew Noun ہوائی جہاز کا عملہ یا اِس کا کوئی فرد ۔
Aire dale terrier Noun بھاری بھَرکَم ٹيريئر نَسَل کا کُتّا ۔
Aireation ایئر ایشن ۔ آکسیجن آلودگی دور کرنے والا ایک موثر عامل ہے ۔یہ بہت سے بکٹیریا پہ حملہ آور ہوتی ہے ۔
Aired Adjective ہوا دار گرمی سے سکھایا ہوا ۔
Airedale Noun ایک جسیم ٹیریر نسل کا کُتا جِس کی کھال موٹی اور کھردری ہوتی ہے ۔
Airedale terrier
Airej Name ایرج ۔ فریدون کے ایک بیٹے کا نام ۔
Airen Name آئرین ۔ سکون اطمینان ۔
Airer Noun کپڑے سِکھانے کا ایک اسٹینڈ ۔
Aires Name آئرس: قوس قزح ۔
Airfield Noun ہوائی جہازوں کا اڈا جہاں اِن کی آمدورفت اور دیکھ بھال ہوتی ہے ۔
Airfoilus from of aerofoil Phrase ائیرفوئل ، امیریکی انگریزی میں کا ہم معنی لفظ ۔
Airframe Noun طیّارے کا جِسم یا ڈھانچہ ۔
Airglow Noun وہ مدھم روشنی جو بالائی کُرہ ہوا میں طبیعی اور کیمیائی عملوں کے باعِث ہوا سے پیدا ہوتی ہے ۔
Airgun Noun ہوائی بندُوق جو ہوا کے دباوٴ سے چھرے چھوڑتی ہے ۔