English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Airhead | Noun | دُشمن کے علاقے میں گھُس کر بنایا ہوا ہوائی اڈّا ۔ |
| Airily | خوشی خوشی ۔ | |
| Airiness | Noun | بالائی اوصاف کی حالَت يا وَضَع ۔ |
| Airing | Noun | ہوا خوری ۔ کپڑے سُکھانا ۔ راۓ ، خیال ، احتجاج وغیرہ کا عوامی اِظہار ۔ |
| Airing cupboard | Noun | بڑی الماری جس میں چادریں اور صاف کپڑے رکھّے جاتے ہیں ۔ |
| Airkan | Name | ایرکن ۔ فجر ۔ سویرا ۔ |
| Airkeen | Name | ایرکین ۔ خود مختار ۔ آزاد ۔ |
| Airkn | Name | ایرکن ۔ صبح سویرے ۔ صبح صادق ۔ |
| Airless | Adjective | گھٹا ہوا ۔ بند ۔ |
| Airlift | Noun verb | ہوائی جہاز کے ذریعے سامان یا فوج کو لے جانا ، خصوصاً کِسی گھری ہوئی جگہ سے ۔ |
| Airlifted | جہاز کے ذریعے لے جایا ۔ | |
| Airline | Noun | ہوائی جہازوں کے ذریعے بار برداری کرنے یا سواریاں لے جانے والی تنظیم ۔ |
| Airliner | Noun | مُسافِر بَردار طَيّارَہ ۔ تِجارتی ہَوائی جَہاز کے لِيے مُسافِر ہَوائی جَہاز ۔ |
| Airlock | کِسی پمپ وغیرہ میں پڑ جانے والا ہوائی بُلبُلہ جو اسکے کام میں رکاوٹ ڈالے ۔ | |
| Airmail | Noun verb | ہوائی ڈاک ۔ ہوائی ڈاک کے ذریعے بھیجنا ۔ |
| Airmail air mail | — | — |
| Airmail postage paid card | Noun | ہوائی ڈاک ٹکٹ لگاو کارڈ ۔ |
| Airman | Noun | ہوائی جہاز کے عملے کا فرد ۔ |
| Airmanship | Noun | ہَوا بازی ۔ فنِ طَيّارَہ رانی ۔ طَيّارَہ اُڑانے يا جَہاز رانی کا فَن ۔ |
| Airmiss | Noun | پرواز کے دوران دو یا دو سے زیادہ جہازوں کا اپنے راستے پر اُڑتے ہوۓ مُعینہ فاصلے سے کم باہمی فاصلے پر آ جانا ۔ |
| Airmobile | Adjective | جِنھیں ہوائی جہاز کے ذریعے روانہ کیا جا سکے ۔ |
| Airplane | Noun | ہوائی جہاز ۔ ہوائی پیما ۔ |
| Airplane photography | Noun | ہوائی جہاز تصویر کشی ۔ |
| Airplay | Noun | ریڈیو پر موسیقی کے ریکارڈوں کا نشریہ ۔ |
| Airport | Noun | ہوائی اڈا ۔ طیران گاہ ۔ فرود گاہ جہاں جہازوں کے اُترنے ، پرواز کرنے اور اِن کی دیکھ بھال کا بندوبست ہو ۔ |
| Airproof | Adjective | ہوائی بند ۔ جس میں ہوا داخلہ نہ ہو سکے ۔ ہوا روک ۔ |
| Airs | Noun adjective | شان و شوکت ۔ سج دھج ۔ بناوٴ سنگھار ۔ |
| Airs and graces | Idiom | رویہ ۔ سُلُوک ۔ |
| Airscrew | Noun | ہوائی جہاز کا پنکھا ۔ |
| Airship | Noun | ایک مشینی ہوائی جہاز جو ہوا سے ہلکا ہوتا ہے ۔ |