English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Air route Noun ہَوائی راستَہ ۔ فِضائی جادَہ ۔ کاروباری جَہازوں کا مُقَرَر راستَہ ۔
Air sac Noun ہوا دانی ۔ پھکنا ۔ سانس لینے کی تھیلی ۔
Air scape
Air scoop باد آوَر ۔
Air scout
Air screw Noun طَياّرے کا ہَوا پَنکھا ۔ ہَوائی جَہاز کی دھُری ۔
Air scuttle Noun جہاز میں آنے جانے کا راستہ ۔
Air shaft Noun ہَوا دان ۔ باد کُش ۔ ہَوا شافٹ ۔ روزَن ۔ روشَن دان ۔
Air shed Noun فضائی بادکش ۔ ہوا پیچ ۔ اپر شیڈ ۔
Air ship Noun ہَوائی جَہاز ۔
Air siaked
Air sickness Noun طَيرانی مَرض ۔ فِضائی بيماری ۔ جی مَتلانا ۔ سَر چَکرانا ۔
Air slaked Adjective ہوا میں بُجھا ۔ مرطوب ہوا میں بھیگا ہوا ۔ چونے کی طرح بجھا ہوا ۔
Air sleeve Noun باد نما ۔ ہوائی آستین ۔ آستین نما کپڑا جو ہوا لے کر ہوا کا رُخ بتاتا ہے ۔ ہوا تابہ ۔
Air space Noun ہَوائی فِضا ۔ فِضائی رَقبَہ ۔ مَخصُوص فِضا ۔
Air speed Noun ہَوائی رَفتار ۔ جِس کا تَعيُن ہَوائے مُحيط کے حَوالے سے کِيا جاتا ہے ۔
Air spring Noun ہَوائی کَمانی ۔ ہَوائی لَچَک کے ذَريعے کِسی اچانَک دَباو کَرنے کا آلَہ ۔
Air station Noun ہوائی اڈہ ۔
Air stove Noun وہ اسٹوو جو اپنی سطح اور غلاف کے درمیان گزرنے والی ہوا کو گرم کرتا ہے ۔
Air stream Noun ہَوائی لہَر ۔ مَوجِ ہَوا ۔ ہَوا کا بَہاو ۔
Air stream mechanism Noun ہوائی بہاوٴ طریق کار ۔
Air strike Noun ہوائی حملہ ۔ ہوائی نشانہ ۔
Air strip Noun رَن وے ۔ طَيارے کا مَفَر يا دوڑنے والا راستَہ ۔
Air stripe Noun ہوائی فرش ۔ ہوائی رستہ ۔ رن وے ۔
Air syringe Noun دانت کے جوف میں ہوا پہنچانے والی باریک نالی والی پچکاری
Air temperature Noun ہوائی درجہ حرارت ۔ ہوائی تپش ۔
Air terminal Noun کوئی ہَوائی اڈّا ۔ کِسی ہَوائی کَمپَنی کا اڈّا ۔ ٹَرمينَل ۔
Air the mixture of gases that comprises the atmospher of the earth it does not hve a fixed cpmposition as is typical of mixtures the dominant three gases howeer are always nitrogen about78 oxygen about21 and argon about1 other common constituents are t
Air thermometer Noun ہوائی تپش پیما ۔
Air thermometer Noun ہوائی تپش پیما ۔