English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Agglutinogen | مادّہ جارحیت ۔ بَعض جراثیم سے پَیدا ہونے والا مادّہ جو میزبان کے خلاف حَملہ میں اِستَعمال ہوتا ہے | |
| Agglutinoid | Noun | زاقین نما ، چپکاﺅ نما |
| Aggrace | مہربانی کرنا ۔ | |
| Aggraced | بڑا کیا بڑھایا ۔ | |
| Aggradation | Noun | طَبَق بَندی ۔ |
| Aggrade | Verb | (ارضِيات) مَلبَہ وَغيرَہ سے کِسی دَريائی وادی کی سَلامی يا سَطَح بُلَند کَرنا ۔ |
| Aggrandisement | ترقی سرفرازی ۔ | |
| Aggrandizable | Noun | قابل توسیع ۔ قابل افزائش ۔ |
| Aggrandize | عظيم يا عظيم تَر بَنانا ۔ مُبالغَہ کَرنا ۔ تَرَقی دينا ۔ | |
| Aggrandizement | Noun | بَرگَزيدَہ يا سَر بُلَند کَرنے يا ہونے کا عمَل ۔ پيش قَدمی ۔ سَرفَرازی ۔ |
| Aggrandizer | Noun | سَرفَراز کَرنے والا ۔ |
| Aggration | Noun | پرت بندی ۔ تہ بندی ۔ طبق بندی ۔ |
| Aggravate | Verb | بگاڑنا ۔ زیادہ سنگین بنانا ۔ خطرہ پیدا کرنا ۔ |
| Aggravated | Adjective | سنگین ۔ سخت ۔ شدید ۔ خطرہ ۔ مشکل ۔ |
| Aggravated assault | حملہ ۔ شدید ۔ سخت ۔ | |
| Aggravating | Adjective | سنگین تر کرنے والی خبر ۔ |
| Aggravating circumstance | خطر ناک صورتحال ۔ سنگین تر صورتِ حال۔ | |
| Aggravatingly | Adverb | بَرہَم کَر دينے والے انداز سے ۔ |
| Aggravation | سنگینی ۔ شدید ۔ جس خبر میں کوئی بات ہو ۔ | |
| Aggravation of risk | Noun | تشدید خطر ۔ خطرناک عمل ۔ خطرہ مول لینے کا عمل ۔ |
| Aggravative | Adjective | بدتر کرنے کی صفت رکھنے والا ۔ شدید کرنے کی صفت رکھنے والا ۔ |
| Aggravator | Noun | سنگین بنانے والا ۔ برہم کرنے والا ۔ خطرناک بنانے والا ۔ |
| Aggregate | ایگریگیٹ ۔ ایسے موادے کے ٹکڑے جو چسپاں کرنے والے مادے سے ایک ٹھوس جسم میں جوڑے جائیں یا ریت اور سلیگ وغیرہ سیمنٹ سے جوڑے جاتے ہیں ۔ مادے | |
| Aggregate analysis | Verb | نظریاتی معاشیات کی ایک شاخ جو معاشی عناصر کا کل مجموعی طور پر مطالعہ کرتی ہے ۔ |
| Aggregate contractual liability | Noun | جملہ معاہدہ جاتی ذمہ داری ۔ |
| Aggregate corporation | Adjective | بہت سے حصے اداروں کی کمپنی یا ادارہ ۔ |
| Aggregate demand | کی کار پوریشن اجتماعی ۔ | |
| Aggregate indemnity | Noun | جملہ تلافی ۔ |
| Aggregate index number | Noun | مجموعی اشاریہ ۔ |
| Aggregate limit | Noun | من جملہ حد ۔ کل حد ۔ |