English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ageusis Adjective فقد انِ حس ۔ چيز چکھنے کی حيثت ۔
Ageustia Noun قوت ذائقہ کا فقدان ۔ عدم ذائقی ۔ بے ذائقی ۔
Agfacolor Adjective رنگین فوٹو گرافی کا ایسا سسٹم جس میں سبز نیلے اور سرخ رنگ سے تین حساس فلمیں استعمال کی جاتی ہیں جنھیں سیلولائڈ کے ذریعے جوڑا جاتا ہے ان فلموں کے اندر ایسے مادے موجود ہوتے ہیں جو ڈویلپر کے ساتھ مل کر فلم پر موزوں رنگ کی شبیہہ بناتے ہیں ۔
Agger Noun ٹیلا ۔ فراز ۔ کسی لشکر کی مورچہ بندی ۔ لشکر پناہ ۔
Aggerate Verb انبار لگانا ۔ ڈھیر لگانا ۔ اکٹھا کرنا ۔ جمع کرنا ۔
Aggerated اکٹھا کیا ۔
Aggeration Noun انبار ۔ ڈھیر ۔ پشتہ ۔
Aggie Noun انٹا کنچا ۔
Agglomerate Verb ہَم بَستَہ کَرنا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔
Agglomerate rock Noun حربستہ چِٹان ۔ پتھر کے بڑے بڑے ٹُکڑوں سے بنی ہوئی چِٹان جو آتِش فِشانی لاوے میں باہم پیوست ہو ۔
Agglomerated Noun گیند کی شکل میں ڈھیر لگایا ہوا ۔ ڈھیلے طور سے انبار کیا ہوا ۔
Agglomerating Adjective سخت تودے کی شکل میں جمع کیا ہوا ۔
Agglomerating language Noun شمولی زبان ۔
Agglomeration Noun ہَم بَستَگی ۔ ڈھير ۔ گولا ۔ تودَہ ۔
Agglomerative Adjective تودے کی شَکَل اِختِيار کَرتا ہُوا ۔
Agglosia بے لسانی ۔ زُبان کی غیر موجُودگی
Agglutinable Noun چپکنے کے قابل
Agglutinant Adjective چِسپاندَہ ۔ چِپکاو ۔ چيزوں کو جوڑنے والا کوئی ليس دار مادَّہ ۔
Agglutinate Verb چِپکانا ۔ چَسپاں کَرنا ۔ مِلا دينا ۔ چِپکا دينا ۔
Agglutinated Adjective causative مرکب ۔ چسپیدہ ۔ چپکایا ہوا ۔
Agglutinating Adjective چپکانیوالا ۔ امتزاجی ۔ ترکیبی ۔
Agglutinating prefix Noun امتزاجی سابقہ ۔
Agglutinating suffix Noun امتزاجی لاحقہ ۔
Agglutination Adverb الزاق ۔ چسپیدگی چپک کر چھوٹے چھوٹے ٹُکڑوں کی شکل اِختیار کر لینا ۔
Agglutination immediate Noun براہ راست نکلنا
Agglutination tire Noun سیرم کا اعلٰی ترین محلول جو جرثوموں کو اکٹھا کرنے کے کام آتا ہے
Agglutinative Adjective اِلزاقی ۔ اِس عمَل کی قُوَّت يا ميلان رَکھنے والا ۔
Agglutinative language Noun امتزاجی زبان ۔
Agglutinin Adjective ایگلوٹینن ۔ الزاقین ۔ لیکٹن یا اینٹی باڈی مادہ جو چسپیدگی یا الزاقی پیدا کرتا ہے ۔
Agglutinins Noun اینٹی باڈیز جو جانداروں یا ذرات کے ساتھ مل کر جمگھٹے بناتی ہیں ۔