agfacolor – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

رنگین فوٹو گرافی کا ایسا سسٹم جس میں سبز نیلے اور سرخ رنگ سے تین حساس فلمیں استعمال کی جاتی ہیں جنھیں سیلولائڈ کے ذریعے جوڑا جاتا ہے ان فلموں کے اندر ایسے مادے موجود ہوتے ہیں جو ڈویلپر کے ساتھ مل کر فلم پر موزوں رنگ کی شبیہہ بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رنگین فوٹو گرافی کے ایک خاص طریقے کا تِجارتی نام جِس کے تحت سیلولائڈ پر تین رنگوں کی سریع التاثیر فِلمیں یکجا کر دی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu