English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Agency commission Noun ایجنسی کمیشن ۔
Agency credit journal Noun ایجنسی جمع ۔ روز نامچہ ۔ ایجنسی کریڈٹ جرنل ۔
Agency debit journal Noun ایجنسی ڈیبٹ جرنل ۔
Agency deed of دستاویز ۔ مختاری ۔
Agency functions فرائض مختاری ۔ فرائض زندگی ۔
Agency ledger Noun ایجنسی کھاتا بہی ۔
Agency news
Agency ostensible
Agency tariff Noun ایجنسی ٹیرف ۔ ایجنسی شرح نامہ ۔
Agenda Noun پيش نامَہ ۔ ياد داشت ۔ کِسی ہونے والے کام کی فَہرِست ۔
Agenda committee Noun ایجنڈا کمیٹی ۔
Agendum Noun پیش نامہ ۔ یاداشت نامہ ۔ ایجنڈا ۔ ان نکات کی فہرست جن پر عمل کیا جانا ہو ۔
Agene Adjective نائٹروجن ٹرائی کلورائڈ کا تجارتی نام ہے اس سے آٹے کو سفید کیا جاتا ہے اور چپاتی پھول جاتی ہے اس سے کتوں میں عصبی اشتعال کا دورہ بھی پیدا کیا جا سکتا ہے انسان پر اس کے اثرات ابھی معلوم نہیں ہو سکے ۔
Agenesia Noun نمونے ناقص
Agenesic Adjective جسمانی اعتبار سے غیر مکمل طور پر نشو و نما یافتہ ۔ جسمانی طور سے ناقص نشو و نما سے متعلق ۔
Agenesis Noun نامکمل اور ناقص نشوونما ۔
Agenitalism Noun نسل کشی کے قابل نہ ہونا یا نسلی اعضاء کا نہ ہونا
Agennesis Noun مرد کا بانجھپن ۔ مرد کی نازائی یا عقیمی ۔ عنانت ۔
Agenosomia اعضائے جنسی کی غیر ممکن نشوونما ۔
Agensia ادھوری بالیدگی ۔
Agenstia نقص ذائقہ ۔
Agent ایجنسی ۔
Agent action Noun فاعلیت ۔ لسانیات ۔
Agent authorized
Agent commission
Agent de change Noun صراف ۔ سِکّوں کا تبادلہ کرنے والا ۔ منی چینجر ۔
Agent general
Agent noun Noun اسم فاعل ۔
Agent of necessity Verb نظریہ ضرورت کے تحت کام کرنے والا کاندہ ۔
Agent of production Adjective عاملین پیدا وار کارندہ خریدار ۔ خریداری کرنے والا ۔ مالیاتی کارندہ ۔ کارندہ مال بھجوانے والا فرد ۔ مختار کل ۔