afterbirth – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زچگی کے بعد رحم میں سے خارج ہونے والی آنول نال ، سے خارج ہونے والی آنول نال ، ناف کی ڈوری اور جھلیاں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

آلول ۔ نال : زچہ کی یوٹرس سے بچے کی پیدائش کے بعد خارج ہونے والا مواد جس میں پلیسنٹا ، کارڈ اور جھلیاں شامل ہیں ۔ بچے کی پیدائش کے زچہ کو درد ہوتے ہیں اور آنول باہر آتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جھلی و دیگر آلائش جو بچے کی ولادت کے بعد رحم میں سے نکال دی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آنول نالی اور جينی جھِلِّياں ۔بَچے کی وِلادَت کے بَعد جِن کا اِخراج ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آنول ۔ نال ۔ بَچّے کی پَیدائش کے فوراً بَعد خارَج ہونے والا مواد ۔ جِس میں پلیسنٹا اور جھِلّیاں شامِل ہوتی ہَیں ۔

🔹 Roman Urdu