English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Affiliate yourself to | Verb | وابستہ ہونا ۔ منسلک ہونا ۔ بندھنا ۔ جڑنا ۔ |
| Affiliated | سے وابستہ کیا ملایا ۔ | |
| Affiliated classification | Noun | الحاقی ۔ اصناف بندی ۔ |
| Affiliated college | Noun | ملحقہ کالج ۔ |
| Affiliated company | الحاقی کمپنی ، ملحقہ کمپنی ۔ | |
| Affiliated societies | انجمن ، باہمی امداد ، الحاق انجمنیں ۔ | |
| Affiliated trade unions | تجارتی کمپنیوں کا الحاق ۔ | |
| Affiliation | الحاق ۔ | |
| Affiliation needs | Adjective | اپنے ہم جولیوں کے ہاں قبولیت کی ضرورت یا اپنے ساتھیوں سے وابستگی کی ضرورت ہے ۔ |
| Affilictedness | Noun | تکلیف ۔ مصیبت ۔ بپتا ۔ ابتلا ۔ آفت ۔ |
| Affilicting | Adjective | تکلیف دہ ۔ ایذا رساں ۔ اذیت ناک ۔ |
| Affiliction | Noun | تکلیف ۔ اذیت ۔ آفت ۔ بپتا ۔ مصیبت ۔ دکھ ۔ |
| Affilirmation | تصدیق ۔ توثیق (خاص کر قانون میں) ۔اقرار صالح میں (ایسے شخص کا جو اپنے ضمیر کی اتباع میں قسم کھانے سے انکار کرے ) ۔ | |
| Affimity elctro | Noun | الف برقی ، برقی مماثلت ، برقی کشش |
| Affinal | Adjective | شادی سے مُتَعلِق ۔ |
| Affine | Noun | قَرابَت دار بَوَجَہ شادی ۔ |
| Affined | Adjective | مُتعلِق ۔ منسِلک ۔ منسُوب ۔ ہمرِشتہ ۔ |
| Affinities | Noun | وابستگی ۔ بستگی ۔ پیوستگی ۔ نزدیکی ۔ قرابت ۔ |
| Affinitive | Adjective | قُربَت سے مَخصُوص ۔ قَريبی رِشتَہ داری ۔ |
| Affinity | Phrase | رالف : دو مادوں کے درمیان کیمیائی الف یا کشش مثلاً ہیموگلوبن اور آکسیجن میں کیمیائی الف موجود ہے ۔ کیمیائی مسافت یوں ہوگی ۔ ہیموگلوبن + آکسیجن=آکسی ہیموگلوبن ۔ |
| Affinity chromatographic | Noun | انتہائی زیادہ حیاتی باہمی کشش معلوم کرنا |
| Affinity curve | Noun | منحنی میل ۔ |
| Affinity residual | Noun | پسماندہ الف |
| Affiramble | Adjective | قابِلِ توثيق ۔ قابِلِ تَسليم ۔ |
| Affirm | مستحکم کرنا توثیق کرنا ۔ | |
| Affirmable | Adjective | توثیق پذیر ۔ ایجاب پذیر ۔ قابل توثیق ۔ قابل تصدیق ۔ قابل اعلان دعوٰی ۔ |
| Affirmably | Adjective | توثیق پذیری سے ۔ توثیق کرتے ہوۓ ۔ |
| Affirmance | Noun | توثيق ۔ اثبات ۔ اِقرار ۔ |
| Affirmant | Noun | توثيق کَرنے والا ۔ قَسَم اُٹھانے کی بَجائے توثيق کَر دينے والا ۔ |
| Affirmation | تصدیق ، توثیق ، (خاص کر قانوں میں ) اقرار صالح (ایسے شخص کا جو اپنے ضمیر کی اتبا میں قسم کھانے سے انکار کرے) ۔ |