affinity – Meaning and Explanation

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

رالف : دو مادوں کے درمیان کیمیائی الف یا کشش مثلاً ہیموگلوبن اور آکسیجن میں کیمیائی الف موجود ہے ۔ کیمیائی مسافت یوں ہوگی ۔ ہیموگلوبن + آکسیجن=آکسی ہیموگلوبن ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دو اشیاء مثلا آکسیجن اور ھیموگالوبن کے درمیان کیمیائ کشش ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تعلق رشتے داری ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مشابہت ۔ نسبت ۔ لگائو ۔ تعلق ۔ رشتہ داری ۔ واسطہ ۔ رغب ۔ اُنس ۔ نسبت ۔ واسطہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کَشِش ۔ وہ کیمیائی قُوَّت جو مالی کیول میں ایٹموں کو یکجا رکھتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ناتا ۔ ناتے داری ۔ شادی سے قائم شُدَہ رِشتَہ ۔ رَبط يا اِتحاد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیمیاوی تعلق دو اجزا کے درمیان ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مشابہت ۔ مماثلت ۔ قرابت داری ۔ انس ۔ ربط ۔ اشتراک ۔ سروکار ۔ لگاوٴ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

رالف ۔ دو مادّوں کے دَرمیان کیمیائی الف یا کَشِش ۔ مَثلاً آکسیجَن+ ہیموگلوبن=آکسی ہیموگلوبن

🔹 Roman Urdu