English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Affeer Verb جرمانے کا تخمینہ لگانا ۔ توثیق کرنا ۔
Affenpinscher Noun ايفَن پِنشَر ۔ چھوٹے قَد کی نَسَل کا ايک کُتّا ۔
Affenspalte Noun فردی شقاق
Afferent Adjective کسی عضو یا حصے کو جانے والے اعصاب ، خون یا لمف کی نالیاں ۔
Afferent glomerular arteriolar Noun شریانی عقدہ / گچھا جو گردہ کے گچھا نما حصہ کو خون پہنچاتی ہیں
Afferent nerve Adjective ایسی نس جو جسم کے کسی حصے سے دماغ یا حرام مغز تک بیعاء پہنچاتی ہے ۔
Afferent vein Noun کسی عضو میں خون پہنچانے والی وریدیں
Afferentia Noun درد آور عروق
Afferentia vas Noun کسی حصہ یا عضو کو سیال مادہ پہنچانے والی نالی ، عروق داخلہ ، قنات بر آور
Affettuoso Idiom phrase نرمی سے ۔ پیار سے ۔ شگفتگی سے ۔
Affi Name عفی ۔ نیک ۔ پارسا ۔
Affiance منگنی ۔
Affianced Noun منسوب ۔ منگیتر ۔ جس سے منگنی ہوئی ہو ۔
Affianced kin Noun منسوبی رشتہ دار ۔
Affiant Noun بیان حلفی داخل کرنے والا۔ بات ماننے والا ۔ قبول کرنے والا ۔
Affiant affidavit
Affiation Noun نا جائز بچے کو فرضی باپ سے منسوب کرنا ۔
Affiche Noun اشتہار ۔ پوسٹر ۔
Affict Verb عائد کرنا۔ ایذا دینا۔ دکھ پہنچانا ۔تکلیف دینا۔ بدلہ لینا ۔
Affidavit حلف نامہ ۔
Affidavit counter
Affidavit infrma pauperis
Affidavit of difence دفاع میں حلفی ۔ بیان حلفی بغرض دفاع ۔
Affidavit of merits بیان حلفی پر حقائق ۔ بیان حلفی بغرض دفاع ۔
Affied Adjective نکاح یا شادی وغیرہ کا اقرار کئے ہوۓ ۔
Affil Adjective ملحق ۔
Affilate with Idiom phrase الحاق ہونا ۔ جڑنا ۔ مدغم ہونا ۔ سمانا ۔
Affiliable Adjective الحاق کے قابل ۔
Affiliate سے وابستہ کرنا ملانا ۔
Affiliate to Idiom phrase رکن بننا ۔ ممبر بننا ۔ شامل ہونا ۔