English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Aestival estival
Aestivate بعض جانوروں مثلا مگرمچھ کا کیچڑ اور دلدل میں سخت گرمیاں گزارنا ۔
Aestivate estivate
Aestivated بعض جانوروں مثلا مگرمچھ کا کیچڑ اور دلدل میں سخت گرمیاں گزرنا ۔
Aestivation Noun بے حِس و حرکت پڑا رہنے کی کیفیت جو بعض جانوروں میں خُشک اور گرم موسم میں پائی جاتی ہے ۔
Aestivation a physiological state of dormancy during a period of the year which is too hot or dry for the normal maintenance of life Phrase ایسٹی ویشن ، پھول کی کلی کے اندر کونپلوں کی ترتیب خشک سالی پانی کی تہہ میں تاریکی میں چلا جانا ۔
Aestivation estivation
Aestivo autumnal Noun خزاں ، گرمائی
Aestvale hydroa Noun گرمی دانے ، پت
Aeta Name عیطاء ۔ لمبی گردن والی ۔
Aetas Noun عمر ۔ سن ۔ زندگی کا وقت ۔ زندگی کے سال ۔
Aetas legitima Noun بالغ ۔ بلوعث ، جوان ۔ بڑا ہونا ۔ عمر کا بڑھنا ۔
Aetas perfecta Noun چھوٹی عمر ۔ پہلی عمر ۔ بچپنا ۔ نا بالغ ۔ جوانی سے پہلے ۔
Aetatis Adjective عُمر یا بلوغ سے مُتعلِق ۔
Aetheogam Noun ایک قسم کا پودا ۔ گیاہ گمزاد ۔
Aether Adjective ایتھر ۔
Aethiological causative
Aethiopification دواوں کے دیرینہ استعمال سے جلد کا رنگ بدل جانا ۔
Aethiops mineral رس کجلی ۔
Aethogen Noun بورک نائٹرائیڈ جسے پھنکنی میں رکھنے سے تیز روشنی پیدا ہوتی ہے ۔
Aethrioscope Noun آفتابی شعاع ریزی کو ظاہر کرنے کا آلہ ۔
Aeti ology etiology Adjective مرض کی اصل وجہ معلوم کرنے کا عمل ۔
Aetiological etiological
Aetiologically Adverb علت یا اسباب الامراض کی رو سے ۔
Aetiology Noun علم اسباب الامراض ۔
Aetiology etiology
Aeviternity Noun دہر ۔
Aeze Name عائذ: فقیر ۔ محتاج آدمی ۔
Af
Af