advocate law – Meaning and Explanation

Part of speech : verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

وکیل ۔ ایڈووکیٹ ۔ عدالت میں کسی کے مقدمے کی وکالت کرنے والا ۔ جو کسی معاملے کا دلیل کے ساتھ دفاع یا اس کی بریت یا حمایت کرتا ہے کسی بات کے حق میں وکالت کرنے والا ۔ کسی معاملے یا پالیسی وغیرہ کے حق میں وکالت کرنا ۔ سرکاری عدالت کے سامنے دلائل کے ساتھ کسی کی صفائی پیش کرنا ۔

🔹 Roman Urdu