English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Adulterine | Adjective | غیر قانُونی ۔ ناجائز ۔ بِلا اِجازت ۔ مِلاوٹی ۔ حرامی ۔ |
| Adulterize | Verb | زنا کرنا ۔ بدکاری کرنا ۔ |
| Adulterous | Adjective | بدکار ۔ زناکار ۔ فاسق ۔ زانی ۔ زانیہ ۔ چھنال ۔ حرام کار ۔ |
| Adulterously | Adverb | زناکاری سے یا حرام کاری سے ۔ زنا کارانہ ۔ از راہ زنا ۔ |
| Adultery | Noun | فش ۔ حرام کاری ۔ بدکاری ۔ زنا ۔ |
| Adultery ancestuous | — | — |
| Adultery double | — | — |
| Adulthood | Noun | دور شباب ۔ جوانی کا وقت ۔ بلوغت کا زمانہ ۔جوانی کا دور ۔ ایّام شباب ۔ |
| Adultorum rachitic | Noun | بڑھاپے کا کب |
| Adumberate | Verb | خاکہ کھینچنا ۔ خاکہ بنانا ۔ جھلک دکھانا ۔ |
| Adumbral | سایہ دار ۔ | |
| Adumbrate | Verb | خاکہ کھینچنا ۔ جھلک دکھانا ۔ اشارہ کرنا ۔ سمجھانا ۔ وضح کرنا ۔ قیاس لگانا ۔ |
| Adumbrated | خاکہ تیاری کیا ۔ | |
| Adumbration | Noun | خاکَہ ۔ سايَہ ۔ اِشارَہ ۔ پَرچھائيں ۔ ہَلکا سا عکس يا جھَلَک ۔ |
| Adumbrative | Noun | جھلک دکھانے والا ۔ خاکہ دکھانے والا ۔ اشارہ کرنے والا ۔ قیاس لگانے والا ۔ اندازہ کرانے والا ۔ |
| Adumbratively | Adverb | بطور خاکہ کشی ۔ بطور نشان دہی ۔ |
| Adumbrellar | Noun | ایک قسم کی سمندری مچھلی کے ویلیم کی اوپری سطح سے متعلق ۔ |
| Adunation | Noun | مل کر ایک ہو جانا ۔ |
| Aduncate | Verb | اندر کی طرف موڑنا ۔ ہک نما ۔ قلابی ۔ |
| Adune | Adjective | مڑا ہوا ۔ انکھڑا ہوا ۔ |
| Adust | Adjective | جھلسا ہوا ۔ سوختہ ۔ جلا بھنا ۔ افسردہ ۔ اداس ۔ گرد آلود ۔ ملول ۔ ستایاہوا ۔ |
| Advaluation | تخفیف قدر ۔ | |
| Advance | پيشگی دينا ۔ آگے لے جانا ۔ تَرَقی دينا ۔ مَزيد پيش قَدمی کَرنا ۔ | |
| Advance a couse or your interests or your career etc | Verb | کسی مقصد وغیرہ کو فروغ دینا ۔ ترقی کرنا ۔ پیش قدمی کرنا ۔آگے بڑھنا ۔ منزل پانا ۔ |
| Advance a plan or idea or proposal etc | Verb | تجویز پیش کرنا ۔ رائے دینا ۔ مشورہ دینا ۔ نصیحت کرنا ۔ سمجھانا ۔ |
| Advance against merchandise | پیشگیاں برمال ۔ | |
| Advance bill | مال ارسال کرنے سے پہلے ہنڈی تڑوانا ۔ | |
| Advance billing | Noun | پیشگی بل بنانا ۔ |
| Advance buying | Noun | پیشگی خرید ۔ |
| Advance by leaps and bounds | Verb | بہت تیزی سے پھیلنا یا بڑھنا ۔ |