English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adscriptitious Adjective کسی چیز سے وابستہ شدہ ۔ منسوب کیا ہوا ۔
Adscriptus glebae Noun adjective زرعی غلام ۔ غلام آسامی ۔
Adsignification Noun لاحقہ یا سابقہ کے ذریعہ کسی لفظ کے معنی میں توسیع ۔ توسیع معنی بذریعہ لاحقہ ۔
Adsignify Verb لاحقہ یا سابقہ کے ذریعہ کسی لفظ کے معنی میں اضافہ کرنا ۔
Adsolute threshold Noun verb مطلق دہلیز
Adsorb Adjective کسی گیس کو مائع میں جذب کرنا جب مائع پر سے دبائو ہٹایا جاتا ہے تو گیس خارج ہو جاتی مثلا سوڈا واٹر وغیرہ ۔
Adsorbate Noun مُجيذ ۔ بالائی عمَل ميں مُجتَمَع مادّے ۔
Adsorbed جذب کیا کسی سطح پر پتلی تہ کی صورت میں جمع کیا ۔
Adsorbent Adjective سطحی جاذب ۔
Adsorbents Phrase جابذ : لاطینی الفاظ ایڈ اور ساربیئر سے ماخوذ جن کے معافی بالترتیب کی طرف اور چوسنا ہیں ۔ ایسے ٹھوس جو گیسوں یا حل شدہ اشیاء کو اپنی سطو ح کی طرف کشش کرکے فلم بنا دیتے ہیں ۔ یہ جراثیم کے زہر کو جذب کرتے ہیں اور اندرونی استعمال سے آنتوں کے لیے مفید ہیں ۔ مثلاً کے اولین ۔
Adsordate Noun منجبز ۔ایسی شے جو لسی سطح پر جبز ھو اسے منجبز کھا جاتاھے ۔
Adsorption جبذ ۔ وہ عمل جس میں مالیکیولز کسی ٹھوس یا مائع کی سطع پر ایک تہہ بناتے ہیں ۔
Adsorption chromatographic Noun دو سرے میٹرمل کو کھیخچ کرسطح پر روکنا
Adsorption coefficient Noun سطحی جذبی شرح ۔
Adsorption lndicator جابز نما ، سطح پر انجزاب کی تکمیل یا مقدار کو ظاہر کرنے والا مادہ ۔ مثلاً ag آیونز کا ۔ cl آیونز میں انجزاب فلورسین سے ظاہر ہوتا ہے ۔
Adsorption lsobar مختلف درجہ حرارت پر گیس کے ایک ہی دباو میں مختلف مقداروں کے انجزاب کا گراف ایڈ ذارپشن آئسو بار کہلاتا ہے ۔
Adsorption lsotherm جابز ہم تپش خط ۔ انجزاب کی مقدار اور گیس پریشر کی مقدار کے درمیان گراف جو درجہ حرارت ایک ہی سطح پر رکھتا ہے ۔
Adsorption the attachment of an adsorbate to the surface on an adsorbent Phrase جبذ انجذاب ، ایک ایسا عمل جس میں ایمٹز یا مالیکیولز کسی ٹھوس یا مائع کی سطح پر ایک تہہ بناتے ہیں ۔
Adsosption coefficient Noun جزب کرنے کی صلاحیت ، قرر انجزابی
Adsternal نزد کوڑی (سینہ کی ہڈی)
Adstipulate Verb کسی معاملہ میں فریق ثانی بننا ۔
Adstipulation Noun کسی معاملہ میں فریق ثانی بننا یا بنانا ۔
Adstipulator Noun وہ فریق ثانی جو فریق اول کی شرط پر معاہدہ کرے ۔
Adstratum Noun فوق سطح ۔
Adsuki Noun ADZUKI کا مُتبادِل ۔
Adsum Interjection لبیک ۔ حاضر ۔ حاضر ہوں ۔
Adtective Noun اضافی ۔ زائد ۔
Adtective law قانون ضابطہ ۔قانون اضافی ۔
Adtorsion intorsion
Aduki bean Noun ایک قسم کی پھلی جو چینی اور جاپانی کھانوں میں استعمال ہوتی ہے ۔