English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Adrenoganital syndrome | Noun | ایڈرینل کارٹیکس کے بے قاعدہ فعل کی وجہ سے پیدا شدہ نقص جس کی وجہ سے عورتوں میں مردانہ خصوصیات اور مردوں میں قبل از وقت جوانی جا ظہور ہے ۔ |
| Adrenogenetalsyndrome | برگردی تناسلی سَنڈروم ۔ خامراتی اقدامات میں نُقص جِس سے ہائیڈروکارٹیسٹون کی کمی ہو جاتی ہے ۔ بَچّے میں عُضو تناسَل اور عُضلات اور ہَڈیاں بھی بَڑھ جاتی ہیں اور بَچّی میں پَستان اور فَرِج کے لَب اور نِسوانی حُسن بَڑھ جاتا ہے | |
| Adrenogenital | Noun | برگردی تناسلی |
| Adrenogenitalsyndrome | Phrase | بر گردی تناسلی سنڈروم : خامراتی اقدامات میں نقص جس سے ہائیڈرو کار ٹیسون کی کمی ہو جاتی ہے ۔ بچی میں بظر بڑھ جاتا ہے اور فرجی لب بھی باہم ملنے کا امکان ہے ۔ بچے میں عضو تناسل بڑھ جاتا ہے ۔ مادہ اور نر دونوں میں نشوونما تیزی سے ہوتی ہے ۔ عضلات اور ہڈیاں بھی تیزی سے بڑھتے ہیں ۔ ایسوں کو قازیست کاریٹسون دیا جائے ۔ |
| Adrenol | Noun | ایڈری نول ۔ |
| Adrenolytic | Phrase | ایڈرینولائی ٹک : ایڈرینالین کے اخراج کو روکنے والا ۔ |
| Adrenomedullary | ایڈرینل میڈولا سے متعلقہ | |
| Adrenomegaly | کسی ایک یا دونوں بالاۓ گردہ غدود کی بڑھوتی | |
| Adrenotoxic | بالاۓ گردہ غدود کے لۓ زہر یا زہریلے اثرات رکھنے والا | |
| Adrenotropism | Noun | برگردی غلبہ |
| Adret | Noun | پہاڑی ڈھلوان جس میں سورج کی روشنی یا گرمی ملتی ہے ۔ |
| Adriamycin | رسولیوں کے لیے ایک دوا ۔ | |
| Adrift | Adverb | بہتا ہوا ۔ بے کس ۔ آوارہ ۔ |
| Adrip | Adjective adverb | ٹپکتا ہوا ۔ بہتا ہوا ۔ |
| Adrogate | Verb | کسی بالغ انسان کو متبنی کرنا ۔ ایک ایسے آدمی کو قانوناً متبنی کرنا جو بالغ ہو ۔ |
| Adrogated | Adjective | متبنی بنایا ہوا ۔ |
| Adrogation | Noun | کسی بالغ کو متبنی بنانا ۔ |
| Adrogator | Noun | کسی بالغ کو متبنی بنانے والا ۔ |
| Adroit | Adjective | پھُرتیلا ۔ چالاک ۔ ہوشیار ۔ مستعد ۔ شاطر ۔ چاپلوسی ۔ |
| Adroitly | Adverb | چالاکی سے ۔ شاطرانہ طریقے سے ۔ چابکدستی سے ۔ مہارت سے ۔ ہوشیاری سے ۔ |
| Adroitness | Noun | مہارت ۔ چابکدستی ۔ ہنرمندی ۔ اہلیت ۔ قابلیت ۔ |
| Adrostral | Adjective | چونچ یا تھوتھنی سے متعلق ۔ چونچ یا تھوتھنی پر ۔ نزد منقاری ۔ |
| Adrraj | Name | عدرج ۔ ہلکا اور تیز رو ۔ |
| Adry | Adjective adverb | سوکھا ۔ خشک ۔ بے آب ۔ پیاسا ۔ تشنہ ۔ |
| Ads | Noun | اللہ کا کی مختصر شکل ۔ |
| Adsa | Name | عدسہ ۔ خادمہ نوکرانی ۔ |
| Adscess pelvis | Noun | پیڑو کا پھوڑا |
| Adscititious | Adjective | بيرُونی ۔ خارجی ۔ باہِر سے ماخُوذ ۔ ضَمنی ۔ زائد ۔ اِتفاقی ۔ |
| Adscript | Adjective | يَمي نوشت ۔ زير نوشت ۔ کسِی حَرَف يا علامَت کی دائيں جانِب اور ہَم سَطَر ۔ تَحرير کَردَہ ۔ |
| Adscription | Noun | کسی چیز سے وابستہ کرنا ۔ دستاویز کے ذریعہ کسی کو وابستہ کرنا ۔ |