adsorbents – Meaning and Explanation

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

جابذ : لاطینی الفاظ ایڈ اور ساربیئر سے ماخوذ جن کے معافی بالترتیب کی طرف اور چوسنا ہیں ۔ ایسے ٹھوس جو گیسوں یا حل شدہ اشیاء کو اپنی سطو ح کی طرف کشش کرکے فلم بنا دیتے ہیں ۔ یہ جراثیم کے زہر کو جذب کرتے ہیں اور اندرونی استعمال سے آنتوں کے لیے مفید ہیں ۔ مثلاً کے اولین ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جابذ ۔ یہ جراثیم کے زہر کو جَذَب کَرتے ہیں اور اندرُونی اِستَعمال سے آنتوں میں مُفید ہیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ ٹھوس جو سیالوں کو سطح پر جذب رکھتے ہیں ۔ کوئلہ گیسوں کو سطح پر جذب رکھتا ہے اور بدبو دور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu