English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Administratrix Noun (مُونَث کے لِيے) ناظِمَہ ۔ اِنتِظام کَرنے والی ۔
Adminster Verb نظم و سق چلانا ۔
Admirable Adjective خوب ۔ بہت عمدہ ۔ نفیس ۔ قابل تعریف ۔ خوبی کے ساتھ ۔
Admirableness Noun سَتائش ۔ اِحتِرام ۔ عِزّت ۔ تَحسين ۔
Admirably Adverb قابل تعریف طور پر ۔ خوبی کے ساتھ ۔
Admiral Noun اميرُ البَحَر ۔ بَحری بيڑے کا کَمان دار ۔ بَحری عُہدَہ دار کا بُلَند تَرين مَنصَب ۔
Admiral of the fleet Noun بَرطانوی اميرُ البَحَر ۔
Admiral of the red Noun لال یا نیلے پرچم والا امیر البحر ۔
Admiral shell
Admiral ship Noun امارت بحر ۔ دریا سالاری ۔
Admirality jurisdiction اختیار سماعت عدالت ۔
Admiralty Noun نَظارَتِ بَحَرِيَہ ۔ اميرُ البَحَر کا دائرَہ اِختِيار ۔ بَحری عدالَت ۔
Admiralty court Noun بحری عدالت ۔
Admiralty court of
Admiralty measured mile Adjective بحری میل سمندری فاصلے کا ایک میل سمندری فاصلے کا ایک میل جو ۶۰۸۰ فٹ کے برابر ہوتا ہے اسے ناٹیکل مائیل بھی کہتے ہیں ۔
Admiration Noun تَعريف ۔ سَتائش ۔ تَحسين ۔ تَحَيُّر ۔ حيرَت و مُسَرَت کے مِلے جُلے جَذبات ۔
Admiratively Adverb تعجب سے ۔ حیرت سے ۔ تحسین سے ۔
Admire Verb تَعريف کَرنا ۔ تَعجُب کَرنا ۔ سَراہنا ۔ تَوصيف کَرنا ۔ پَسَند کَرنا ۔
Admire somebody from afar Verb adjective دل ہی دل میں احترام کرنا ۔ پسند کرنا ۔ چاہنا ۔ حاصل کرنے کی خواہش کرنا ۔
Admireable Adjective قابلِ تعریف ۔ بہت عمدہ ۔
Admired Verb متحیر ۔ پسندیدہ ۔ سراہا ہوا ۔
Admiredly Adverb تعجب سے ۔ حیرت سے ۔ متحیر طریقہ پر ۔
Admirer Noun مَدّاح ۔ ثَنا خَواں ۔ عاشِق ۔ سَتائش کَرنے والا ۔ فَريفتَہ ۔
Admiring Adjective توصیفی ۔ مدحیہ ۔ مشتاقانہ ۔ تحسین آمیز ۔
Admiringly Adverb سَتائشی انداز کے ساتھ ۔
Admissibility Noun قابِلِ قُبُول ۔ قُبُول ہونے کی صَلاحِيَت ۔ سَماعت پَذير ۔
Admissibility conditional
Admissibility curative
Admissibility limited
Admissible Adjective جائز ۔ مُباح ۔ رَوا ۔ قابلِ قُبُول ۔