English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Adju vant | Noun | وہ شے جو دوسری دواﺅں کے فعل میں معاونت کرتی ہے ۔ |
| Adjudge | فیصلہ کرنا ۔ | |
| Adjudged | فیصلہ کیا ۔ | |
| Adjudgement | Noun | فیصلہ ۔ فیصلہ کرنے کا عمل ۔ حکم ۔ |
| Adjudger | Noun | فیصلہ دینے والا ۔ فیصلہ کرنے والا ۔ |
| Adjudging | Noun | فیصلہ کرنا ۔ تجویز کرنا ۔ |
| Adjudicate | Verb | بری کرنا یا مجرم ٹھیرانا ۔ تجویز کرنا ۔ حکم دینا ۔ فیصلہ نافذ کرنا ۔ |
| Adjudicate law | Verb | قانونا صادر کرنا عدالتی طور پر فیصلہ سنانا طے کرنا ۔ |
| Adjudicated | عدالتی فیصلہ سنایا ۔ | |
| Adjudication | Noun | تجویز ۔ فیصلہ ۔ |
| Adjudication order | حکم دوالگی ۔ عدالتی حکم ۔ | |
| Adjudication order law | Adjective | عدالتی حکم جس کے تحت کسی شخص کو دیوالیہ قرار دیا جائے ۔ |
| Adjudicative | Adjective | تجویز سے متعلقہ ۔ فیصلہ کا ۔ |
| Adjudicator | Adjective | قاضی حاکم جج ۔ |
| Adjudicature | Noun | انصاف کرنے کی کارروائی ۔ |
| Adjunct | Adjective | ملحقہ ۔ منسلکہ ۔ لوازمہ ۔ معاون ۔ مددگار ۔ ممد ۔ ملحقات ۔ زواید ۔ |
| Adjunction | Noun | ایک چیز کی دوسری چیز میں شمولیت ۔ |
| Adjunctive | Adjective | پیوستگی ۔ الحاق ۔ |
| Adjunctive professor | Adjective | کسی یونیورسٹی میں جزوقتی پروفیسر ۔ |
| Adjunctively | Adverb | بطور لاحق ۔ الحاقی طور پر ۔ مددگار کے طور پر ۔ |
| Adjuration | Noun | قسم ۔ سوگند ۔ حلف ۔ حلفیہ بیان ۔ منت سماجت ۔ التجا ۔ |
| Adjuratory | Adjective | حَلفِيَہ ۔ قَسمِيَہ ۔ |
| Adjure | قسم دینا حلف لینا ۔ | |
| Adjured | قسم دیا حلف لیا ۔ | |
| Adjurement | Noun | حلفیہ درخواست ۔ استدعا ۔ |
| Adjurer | Noun | حلفیہ درخواست ۔ استدعا ۔ |
| Adjuring | Noun | حلفیہ الزام لگانا ۔ بھوت اتارنا ۔ جھاڑ پھونک کرنا ۔ |
| Adjusment | Noun | فیصلہ ۔ ہم آہنگی ۔ ترتیب ۔ |
| Adjust | Verb | ترتیب دینا ۔ آراستہ کرنا ۔ قرینہ سے لگانا ۔ |
| Adjust selling price | Adjective | مخصوص حالات کا تقاضا پورا کرنے کے لیے قیمتوں وغیرہ میں تبدیلی ۔ |