English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adjectitious Noun اضافی ۔ زائد ۔
Adjectival Adjective صفاتی ۔ صفتی ۔ توصیفی ۔
Adjectival case Noun صفتی حالت ۔ حالت صفتی ۔
Adjectival clause Noun توصیفی فقرہ ۔
Adjectivally adjectively
Adjective Noun اضافی ۔ صفت ۔ زائد ۔ ضمنی ۔ عوضی ۔ صفاتی ۔ صفتی ۔ توصیفی ۔
Adjective colours Noun adjective کچّے رنگ ۔ ناپائیدار رنگ ۔ خراب ہوجانے والے رنگ ۔
Adjective dyeing Noun صفاتی رنگ سازی ۔
Adjective law قانونِ اضافی ۔ قانون ضابطہ ۔
Adjectiveally Adverb اضافی طور پر ۔ ضمنی طور پر ۔ بطور صفت ۔
Adjectively Adverb صفت سے متعلق ۔ صفاتی ۔ بطور صفت کے ۔ اضافی طور پر ۔
Adjoin Noun جوڑنا ۔ ملانا ۔ جڑا ہوا ہونا ۔ متصل ہونا ۔
Adjoined Adjective ملا ہوا ۔ ملحق ۔ متصل ۔ قریب ۔
Adjoining Adjective ملحقہ ۔
Adjoining land Noun ملحقہ زمین ۔ ملحقہ اراضی ۔
Adjoining territory Noun متصل علاقہ ۔
Adjoint Noun ایک فرانسیسی افسر ۔ فرانسیسی کالج کا ماتحت پروفیسر ۔
Adjoint determinant Noun شریک مقطعہ ۔
Adjoint matrix Noun شریک ما ترکس ۔
Adjourn Verb ملتوی کرنا ۔ روک دینا ۔ التوا میں ڈالنا ۔
Adjourn to Verb کسی سرگرمی وغیرہ کو ختم کرنا ۔ اور کہیں چلے جانا ۔ منتقل ہونا ۔
Adjourn to put Verb ملتوی کرنا کاروائی کو معطل کر دینا وقتی طور پر کاروبار کرنے یا چلانے سے رک جانا ۔
Adjourned ملتوی کیا ۔
Adjourning Noun التوا ۔
Adjournmenmotion Noun تحریک التوا ۔ تحریک برخاست ۔ الگ کرنے کی تحریک ۔
Adjournment Noun بر آئندگی ۔ برخاستگی ۔ التوا ۔
Adjournment motion تحریک التواء ۔
Adjournment pf meeting التوائے اجلاس ۔
Adjournment sine die
Adjournment sinedie غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ۔