English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Adjustment of property تطبیق ۔ تسویہ جائداد ۔
Adjustment solution Adjective توافقی حل ۔ وہ عمل جو کسی محرک کوتکمیل تک پہنچائے
Adjustment to teaching Verb کسی زیر تربیت استاد کا کامل استاد کا کردار اختیار کر لینا ۔
Adjustor Noun بيمَہ دَعووں کو چُکانے والا ۔ ناسَل ۔
Adjustor neuron Adjective ایڈجسٹر نیوٹران ۔ تطابق گر عصبانیہ ۔ اعصابی مرکز میں پایا جانے والا عصبانیہ جو جس کے ذریعے تحریک ۔ ہیجان ۔ لہر وغیرہ حسیاتی عصبی خلیہ سے حر کی خلیہ کو ارسال کرتی ہے ۔
Adjustsment Noun ہم آہنگی ، مطابقت ، ہم آہنگی
Adjutancy Noun ايڈجُو ٹينٹ کا عُہدَہ ۔
Adjutant Noun نائب ۔ مددگار ۔ لم ڈھینگ ۔ لم ٹنگا ۔ سارس ۔
Adjutant bird Noun لَم ٹِنگا ۔ لَم ڈھينگ ۔ سارس کی ايک قِسَم ۔ گَنجا پاپی ۔
Adjutant general Noun فوج کا يا کِسی بَڑی فوجی يُونَٹ کا اعلٰی اِنتَظامی افسَر ۔
Adjutant general Noun فوج کا يا کِسی بَڑی فوجی يُونَٹ کا اعلٰی اِنتَظامی افسَر ۔
Adjutator Noun مددگار ۔ معاون ۔
Adjutor Noun مدد گار ۔ معاون ۔ ممد ۔ امدادی ۔
Adjuvancity Noun قوت مدافعت کو بڑھانا
Adjuvant معاون دوا ۔
Adl Abbreviation روزمرہ زندگی کے معاملات کو بیان کرنے والے لفظ کا مخفف ۔ اس میں حفظانِ صحت کے اصول شامل ہیں ۔
Adla Name عدلہ ۔ گواہ ۔
Adlah Name ادلہ: مال و دولت ۔ کامیابی ۔ فتح ۔
Adlegation Noun عام مفاد کی خاطر معاہدہ میں شریک بادشاہوں کے نمائندوں سے قدیم المانوی سلطنت کے نمائندوں سے وابستہ ہونے کا حق ۔
Adler s theory Noun ایڈلر نامی نفسیات دان کا نظریہ جس کے مطابق اعصابی خلل کا باعث شدید احساس کمتری ہوتا ہے ۔
Adlerian Adjective آسٹریاوی ماہِر نفسیات ۔
Adlerian psychology Noun ايڈلَری نَفسِيات ۔
Adlers theory
Adlers theory
Adlib بغیر تیاری کے بولنا ۔
Adlibbed بغیر تیاری کے بولا ۔
Adlibitam Adverb (موسيقی) حَسبِ خَواہِش ۔ اپنی مَرضی کے مُطابِق ۔
Adliya ki aazadi Noun adjective عدليہ کی آزادی ۔ قرار داد مقاصد ميں اس بات کا اعادہ کيا گيا کہ عدليہ اپنے کاموں ميں بلکل آزاد ہوگی ۔ اور بغير کسی دباوء کے کام کرے گی ۔
Adlmia Name عدلمیہ ۔ ناپید نایاب ۔
Adman Noun صاحِبِ اِشتَہار ۔ اِشتَہار والا ۔ تَشہير کار ۔