English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ad infinitum Adverb تا ابد ۔ مُسَلسَل ۔ بے انت ۔
Ad infundibulum aditus
Ad interim Adjective adverb فی الوقت ۔ فی الحال ۔ سر دست ۔
Ad interim Adjective adverb فی الوقت ۔ فی الحال ۔ سر دست ۔
Ad interim injune tion
Ad largum Adjective آزاد ۔ کھلا ہوا ۔ جو پابند نہ ہو ۔
Ad lib Noun adjective adverb زُبانی ۔ بِلا تیاری بولنا یا کرنا ۔ فوری کام یا کِسی عمل کی ادائیگی کرنا ۔
Ad lib Noun adjective adverb زُبانی ۔ بِلا تیاری بولنا یا کرنا ۔ فوری کام یا کِسی عمل کی ادائیگی کرنا ۔
Ad libitum Adverb (موسیقی) ۔ حسب خواہش ۔ اپنی مرضی کے مطابق ۔ خواہش کے مطابق ۔
Ad litem Adjective جو کِسی مُقَدمے کے سِلسِلے میں مقرر کیا جاۓ ۔
Ad man Noun صاحب اشتہار ۔ اشتہار والا ۔ تشہیر کار ۔
Ad man Noun صاحب اشتہار ۔ اشتہار والا ۔ تشہیر کار ۔
Ad nation Noun ہم نموئی کی حالت ۔ جڑواں حالت ۔ توامی حالت ۔
Ad nauseam Adverb مُسَلسَل ۔ لگاتار ۔ لاطائل طور پَر ۔ اُکتانے کی حَد تَک ۔
Ad nexa Noun ملر ہونے حصے مثلا بیضہ دانیاں اور رحم کے نل ۔
Ad personam Adjective adverb فرد مخصُوص کے لیے ۔ ذاتی ۔ نِجی ۔ شخصی ۔
Ad pontem processurs Noun زائدہ شیخی متوسط
Ad promiser
Ad referendum Noun بشرط منظوری ۔ پنچایتی ۔
Ad referendum asset اقرار نامہ جس میں کچھ خاص پہلوﺅ ں پر غور و خوض ملتوی کرنا ، اشتہار بازی ۔
Ad referendum com s law Adjective معاہدہ جس میں مخصوص شقوں پر غور و فکر کرنے کی ابھی گنجائش ہو ۔ اسصوابی ۔
Ad rem Adjective adverb موضوع ۔ مُعاملے یا مقصد کے مُطابِق ۔ برسر مطلب ۔
Ad renal Adjective گردے کے نزدیک ۔
Ad testes processurs Noun زائدہ مخیخ اعلٰی
Ad valorem Adjective adverb مال کی قیمت کے مُطابِق ۔ تخمینہ مالیت پر ۔
Ad valorem Adjective adverb مال کی قیمت کے مُطابِق ۔ تخمینہ مالیت پر ۔
Ad valorem court fee Noun عدالتی فیس بحساب قیمت ۔
Ad valorem tarrif Noun محصول نامہ مطابق فہرست ۔ فرد محصول حسب فہرست ۔
Ad valorem tax Noun محصول بر قدر ، حسب مالیت محصو ل ۔
Ad verbum Latin لفظ بہ لفظ ۔ حرف بہ حرف ۔