English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acutepseudomembranous candida Noun منہ پکنا
Acuti
Acutifoliate Adjective نوکدار پتی والا ۔ نک پتیا ۔ نوک برگہ ۔
Acutilobate Adjective نکنا ۔ نوک گوشہ ۔
Acutish Adjective نوکیلا سا ۔ احساس سا ۔ شدید سا ۔
Acuto
Acutorsion Noun سوئی سے بل دینا
Acutum phlyzacium Noun آبلہ دار سوزش شدید
Acuuncture سوزَن زَنی ۔ سیال کھینچنے کے لیے باریک سُوئی یا باریک کھوکھلی نَلی کا جِسَم میں دَخُول
Acy Suffix لاحقہ جو اِسم کیفیت یا اِسم بنانے کے لیے آتا ہے یا اُسکی کوئی مِثال ۔
Acyan osis Noun سائنوسس کے بغیر ۔
Acyan otic Adjective سائنوس کے بغیر ہونا ۔ دل اور دوران خون کے پیدائشی نقص میں فرق ظاہر کرنے والا لفظ ۔
Acyanoblepsy نیلے رنگ کا اندھا پن ۔
Acyanopsia Noun نیلے رنگ کا نا پہچان پانا ، نیلے رنگ کا اندھا پن
Acyanosis ایک اصطلاح جو امراض قلب کے لیے مستعمل ہے ۔
Acyanotic پیدائشی امراض قلب کے مریضوں کے بارے میں مستعمل اصطلاح ۔
Acyclic Adjective ایسائیکلیک ۔ غیر حلقوی ۔ جو حلقہ دار نہ ہو ۔ کھلے زنجیری ڈھانچے والا ۔
Acyclic compound Noun بے حلقہ مرکب ۔ غیر حلقی مرکب ۔
Acyclic not having a ring structure Phrase اے سائیکلک یا غیر حلقئی ، کاربن ڈھانچے کے کھلی زنجیر والے مرکبات ۔
Acyclic or open chain ایسائیسلک ، وہ نامیاتی مرکبات جونان سائیکلیک یعنی سیرشدہ ہائیڈرو کاربن یا سیر شدہ ہائیڈروکاربن ہوتے ہیں ۔
Acyclo vir Noun متعددی داد کی وائرس کے خلاف موئثر دوا ۔
Acyclovir Noun ايک آزمائشی دَوا ۔ جو پيوَند کاری کے مَريضوں ميں ہونٹوں اور اعضائے تَناسَل کی پھِنسِيوں کے اِنسَداد کے لِيے مُوَثَر ہوتی ہے ۔
Acyesis بانجھ پن ۔ عدم حمَل ۔ حمَل نہ ہونا ۔ حمَل کی غیر موجُودگی
Acyive balance of payment فعال ( موافق ) توازن ادائیگی ۔
Acyl Noun ایسل ۔ نامیاتی ایسڈ کے ریڈیکلز کا عمومی نام جو کا رب اکسل ایسڈز میں سے OHگروپ نکال دینے کے بعد تلچھت کی حیثیت سے باقی رہ جاتے ہیں ۔
Acyl fission the hydrolysis of an ester where the bond broken is that between the carbonyl carbon of the acyl group and the atom as shown in the diagram Phrase ایسائیل فشن ، ایسٹر کی ایسی آب پاشیدگی جس میں آکسیجن ایٹم اور ایسائیل گروپ کے کاربونل کاربن کے مابین بانڈ ٹوٹ جائے ایسائیل کہلاتی ہے ۔
Acyl halide acid halid a molecule that has an acyl group attached to a halogen atom to from the structure rcohal which is frequently used for acylation
Acyl halide r c x
Acylation ایسی لیشن ، کسی نامیاتی مرکب میں ہائیڈروجن ایٹم کو ایسل گروپ یک گرفتہ rco سے بدل دینے کا عمل ایسی لیشن کہلاتا ہے ۔
Acyle group Adjective یک گرفتہ یڈیکل RCO اس میں R ایک نامیاتی گروپ ہے ۔ RCOایٹموں کا گروپ ہوتا ہے