English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acyloin condensation rco chroh
Acyloins Noun تکثیف کا یہ عمل ایسڈ کے دو مالیکولز اور سوڈیم کے درمیان ہوتا ہے ۔
Acys tic Noun پیدائیشی طور پر مثانے کا نہ ہونا ۔
Acystenervia Noun مثانہ کے اعصاب میں خلل واقع ہونا (تشنج مثانہ)
Acystia بے مثانگی ۔ بلیڈَر کی غیر موجُودگی
Acystic Adjective بے تھیلی کا ۔
Acystoneuria Noun مثانہ کے اعصاب میں خلل واقع ہونا
Ad Noun سن عیسوی ۔
Ad Noun سن عیسوی ۔
Ad antrum aditus
Ad cerebrum processurs Noun زائدہ اعلٰٰی محیخی
Ad daar
Ad dendum Adjective دانت کا اوپر والا حصہ ۔
Ad diem Verb مقررہ دن پر ۔ فلاں دن پر ۔
Ad ductor muscle Adjective جسم کے کسی عضو کو جسم کے مزید قریب لانے والا پٹھہ مثلا بازو کو حالت آرام سے جسم کی طرف کھینچنے میں استعمال ہونے والا پٹھہ ۔
Ad eundum Adjective adverb مساویانہ ۔ ایک ہی سند کے لیے دوسرے جامعہ میں داخلہ سے متعلق ۔
Ad extremum Noun انتہائی ۔
Ad fin مُخفف ۔ قریب ۔ الختم ۔
Ad haes
Ad hoc Adjective adverb کِسی خاص مقصد کے لیے ۔ ہنگامی ۔ مخصوص ۔
Ad hoc Adjective adverb کِسی خاص مقصد کے لیے ۔ ہنگامی ۔ مخصوص ۔
Ad hoc argument
Ad hoc commission of prisoners of war
Ad hoc committee Noun وَقتی کَميٹی ۔ کِسی ايک موقِع يا مَقصَد کے لِيے قائم کی گَئی کَميٹی ۔
Ad hoc committee Noun وَقتی کَميٹی ۔ کِسی ايک موقِع يا مَقصَد کے لِيے قائم کی گَئی کَميٹی ۔
Ad hoc judge
Ad hoc law
Ad hoc network Noun ایڈہاک نیٹ ورک ۔ وائرلس ایل اے این (لوکل ایریا نیٹ ورک) میں سٹیشنز یا کمپیوٹرز کے رابطے کے باعث تشکیل پانے والا وقتی نیٹ ورک ۔
Ad hoc political committee
Ad hominem Adjective کِسی فَرد کے شَعُور و عقَل کی بَجائے اُس کے تَعصُبات اور ذاتی احساسات کو اُبھارنا ۔