English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acupunctuate Verb سوئی سے سوراخ کرنا ۔
Acupuncturation Noun سوئی سے چھید یا سوراخ کرنے کا عمل ۔
Acupuncture چینی طریقہ علاج ، بدن سے سرنج کے ذریعہ ناقص خون کھینچنا عمل مائع اخراج خون ۔
Acus جراحی کی سوئی ۔
Acusection Noun سوئی یا سوئی نما چیز
Acushla Noun کلمہ تخاطب ۔ میری جان ۔ جانم ۔
Acustica arcus Noun new latin رقبہ سماعت میدان سماعت
Acustica crista Noun عرف سمعی
Acusticofacial crest Noun کان اور چہرہ کی چوٹی
Acusticus Noun عصب سامع
Acusticus externus porus Noun کان کا بیرونی سوراخ
Acusticus internus porus Noun کان کا اندرونی سوراخ
Acute Adjective ایکیوٹ ۔ تیز نوک ۔ نوکیلے پتے ۔ جیسے چائنا روز ( سدا بہار گلاب ) ۔
Acute abdomen پیٹ کے ایک یا زائد اعضاء کے زخمی ہونے یا بیماری کی بنا پر ایسی حالت جس میں فوری جراحی لازمی ہو ایسے میں مریض شدید تکلیف او ر صدمے میں ہوتا ہے ۔
Acute abscess Noun حاد پھوڑا
Acute accent Noun شدید بل ۔
Acute angina Noun حادذبحہ
Acute angle Noun زاویہ حادہ ۔ یعنی ۹۰ درجے سے کم کا زاویہ ۔
Acute angle an angle that is less than 90 Phrase حادہ زاویہ ، ۹۰ درجے سے کم والا زاویہ۔
Acute angled cucumber Noun توری ، کالی توری
Acute angled triangle Noun مثلث زاویہ حادہ ۔
Acute apparatus Noun زائدہ کی شدید سوزش
Acute arthritic Noun جوڑوں میں درد ، حدت ، سرخی اور سوجن
Acute articular rheumatism Noun وجع المفاصل کے بخار کا مترادف ہے ، اس مرض کا اعادہ ہوتا رہتا ہے ، بچوں میں اس مرض کا دور دورہ پایا جاتا ہے ، اس میں متعدد مقامات بالخصوص بڑے جوڑوں میں سوزش ہوتی ہے ، تین ہفتوں کے اندر اندر تپ اور سوزش قلب ہونے لگتی ہے ، بعدازاں گلے اور لوزتین میں جلن شروع ہو جاتی ہے ، اگر غفلت برتی جائے تو قلبی خرابی کا عارضہ مکمل طور پر دامن گیر ہو جاتا ہے ، نان آرٹی کیولر رہیو میٹزم : اس مرض میں نرم بافتے تاثر پذیر ہوتے ہیں
Acute articularsis Noun حاد مرض
Acute bronchitic Noun حاد شعبی سوزش جس میں بخار اور بلغم والی کھانسی ہوتی ہے
Acute contagious conjuctivitis Noun چھوت کی وجہ سے آشوب چشم متعری آشوب چشم
Acute delirium Noun حادہزیان
Acute dementia Noun ( طب ) عتاہت حاد ۔
Acute dessiminated encephalomyelitis Noun خسرہ نکلنے کے بعد دماغ اور حرام مغز کی سوزش