acute articular rheumatism – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وجع المفاصل کے بخار کا مترادف ہے ، اس مرض کا اعادہ ہوتا رہتا ہے ، بچوں میں اس مرض کا دور دورہ پایا جاتا ہے ، اس میں متعدد مقامات بالخصوص بڑے جوڑوں میں سوزش ہوتی ہے ، تین ہفتوں کے اندر اندر تپ اور سوزش قلب ہونے لگتی ہے ، بعدازاں گلے اور لوزتین میں جلن شروع ہو جاتی ہے ، اگر غفلت برتی جائے تو قلبی خرابی کا عارضہ مکمل طور پر دامن گیر ہو جاتا ہے ، نان آرٹی کیولر رہیو میٹزم : اس مرض میں نرم بافتے تاثر پذیر ہوتے ہیں

🔹 Roman Urdu