English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Acu | Noun | ايشين کليئرنگ يونين ۔ |
| Acu puncture | Adjective | اکیوپنکچر شیاٹک عصب کا سوئیوں کے ذریعے سے علاج ۔ |
| Acuata | Adjective | نوکيلا ۔ تيز ۔ سوزَن آسا ۔ خاردار ۔ |
| Acuate | تیز کرنا ۔ | |
| Acuated | تیز کیا ۔ | |
| Acuesthesia | Noun | سمعی حسیت |
| Acuity | Adjective | زکی حس ۔ تیزی حس ۔ کم شدت کے مہیجات کا حسی ادراک جو حسی عضو کی حسیت کا پابند ہو ۔ |
| Aculeate | Adjective | حیوانات : نیش دار ۔ ڈنک والا ۔ نِباتات : خاردار ۔ نُکیلا ۔ تیز ۔ |
| Aculeate aculeated | — | — |
| Aculeated | Adjective | نوکدار ۔ کثیلا ۔ خار دار ۔ |
| Aculeation | Noun | نوکیلا پن ۔ خار دار پن ۔ نوکدار ہونا ۔ چبھتا ہوا ہونا ۔ |
| Aculeiform | Adjective | کانٹے کی طرح ۔ |
| Aculeolate | Adjective | مہین ۔ چھوٹے چھوٹے کانٹوں سے بھرا ہوا ۔ |
| Aculeolus | Noun | خارینہ ۔ خارچہ ۔ |
| Aculeous | Adjective | ڈنک والا ۔ نیش دار ۔ کثیلا ۔ خار دار ۔ نوکدار ۔ |
| Aculeus | Noun | (حيوانِيات) بھِڑ يا شہَد کی مَکھّی کا ڈَنگ ۔ |
| Acume | Adjective | زیر کی ۔ فراست ۔ ذکا ۔ |
| Acumen | Noun | سُرعتِ ادراک ۔ ذَکاوَت يا زور رَسی ۔ مُعاملَہ فہمی ۔ فَراسَت ۔ |
| Acumeter | قوت سامعہ کے معائنہ کا آلہ ۔ | |
| Acuminata verruca | Noun | انگوٹھے کی جڑ کا مسہ ، ثولول زہریہ |
| Acuminate | Adjective | ایکیومینیٹ ۔ نوک دار ۔ نوکیلا ۔ چپٹا پتا جس کی چوٹی نوکدار ہوتی ہے ۔ جیسے پیپل کا پتا ۔ |
| Acuminated | Adjective | نوکیلا ۔ نوکدار ۔ انی دار ۔ دھار دار ۔ |
| Acuminating | Adjective | ایک نقطہ کی طرف اٹھنے یا مخروطی شکل اختیار کرنے والا ۔ |
| Acumination | Noun | نوک سازی ۔ تيز کَرنے کا عمَل ۔ نوکيلا سِرا ۔ تيز نوک ۔ |
| Acuminatum condylomatous | Noun | بلغمی جھلیوں ، جلد یا تنا سلی اعضاء وغیرہ میں نوک دار رسولی بننا |
| Acuminose | Adjective | تنگ اور چپٹے سرے پر ختم ہونے والا ۔ |
| Acuminous | Adjective | ذکی ۔ ہوشیار ۔ تیز ۔ فہم و فراست رکھنے والا ۔ |
| Acumulative | مجموعی اثر ۔ | |
| Acupression | عمل مائع اخراج خون ۔ | |
| Acupressure | Noun | مَريض کی بَحالیِ صحَت کے لِيے اُس کے جِسمانی سِلسِلَہِ نَقاط پَر اُنگلی کا دَباو ۔ عِلاج بَہ فِشارِ انگُشت ۔ |