activex control – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکٹوایکس کنٹرول ۔ ایک دوبارہ استعمال کیا جانے والا سافٹ وئیر جس کی بنیاد ایکٹوایکس ٹیکنالوجی پر ہوتی ہے جس کا استعمال اس میں کام کرنے کی صلاحیت میں مزید اضافے کا باعث بنتا ہے ۔ مثلا اینیمیشن یا پاپ اپ مینیوز کا ویب پیج ایپلیکیشنز اور سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ ٹولز میں استعمال ۔

🔹 Roman Urdu