English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acquirable Adjective قابِلِ حُصُول ۔
Acquire Verb اکتساب کرنا ۔ پیدا کرنا ۔حاصل کرنا ۔
Acquire a taste for Verb کسی چیز کو پسند کرنا ۔ یا پسند کرنا شروع کر دینا ۔ چاہنا ۔
Acquire by purchase Noun مول لینا ۔ خریدنا ۔
Acquire education and culture through advice Phrase نصیحت کے ذریعے تعلیم اور تہذیب حاصل کرو
Acquire education and culture through puniment Phrase سزا کے ذریعے تعلیم اور تہذیب حاصل کرو
Acquire some skill to make your future bright Phrase اپنا مستقبل روشن بنانے کے لیے کوئی ہنر سیکھ لو
Acquire wrongfully Noun ناجائز طور پر حاصل کرنا ۔
Acquired Verb adjective اکتسابی ۔ جو روز مارا کی ذندگی میں سیکھنے کی خصوصیات
Acquired activeanaphylaxis Noun اکتسانی اثر پذیری
Acquired behaviour Noun اکتسابی کردار ۔
Acquired character Noun عادت ثانیہ ۔ دوسروں سے منتقل ہونے والی عادات ۔ کسی بیماری کی وجہ سے ۔
Acquired charateristics Noun اکتسابی طرز ۔
Acquired for clients فہرست مکانات برائے فروخت ۔
Acquired hydrocele Noun اکتسابی آبی رسولی
Acquired hydronephrosis Noun اکتسابی استسقاء گردہ
Acquired immune Adjective وہ خصُوصیت جو ماحول کے اثر سے پیدا ہوئی ہو ۔ موروثی نہ ہو ۔
Acquired immune deficiency syn drome Noun وہ مجموعہ علامات جو ۱۹۸۱ ء میں لاس اینجلس امریکہ میں دریافت ہوا تھا اس کا باعث انسان کے مدافعتی نظام کو تباہ کرنے والی وائرس جسے ایچ آئی وہ کہتے ہیں ۔
Acquired immune deficiency syndrome Noun وہ مجموعہ علامات جو ۱۹۸۱ء میں لاس اینجلس امریکہ میں دریافت ہوا تھا اس کا باعث انسان کی مدافعتی نظام کو تباہ کرنے والی وائرس ہیں یہ وائرس لمفو سائٹ کے ایک گروپ کو تباہ کرتا ہے جس کی وجہ سے جسم کا مدافعتی نظام کمزور پڑ جاتا ہے اس مرض کی شدید حالت میں جسم میں اینٹی باڈیز پیدا ہوتی ہیں جن کی موجودگی مرض کی موجودگی ظاہر کرتی ہے اس مرض کی پرانی حالت میں لمف میں ابھار پیدا ہو جاتے ہیں ، بخار ہو جاتا ہے ، وزن گر جاتا ہے ، پیچس تھکاوٹ اور پسینے آتے ہیں اور نمونیہ بھی ہو جاتا ہے ۔
Acquired immunity اکوائرڈا امیونٹی ۔ اکتسابی برأت ۔ اینٹی جن سے واسطہ کے نتیجہ میں حاصل ہونے والی مخصوص برأت یا قوت مدافعت ۔
Acquired insanity Noun جنون اکتسابی
Acquired of clients مہرست مکانات برائے خرید ۔
Acquired pattern Noun اکتسابی وضع ۔ نمونہ ۔
Acquired right اکتسابی حق ۔
Acquired syphilis Adjective کسبی آتشک ۔
Acquired taste Adjective وہ دِلچسپی جو تجربے یا تربیت کی بِنا پر پیدا ہوئی ہو ۔ وہ شے جِس سے اِسی طرح لگاو پیدا ہوا ہو ۔
Acquired tendency Noun اکتسابی رجحان ۔
Acquirement Noun حاصل کمائی ۔ حصول اکتساب ۔
Acquirer Noun حاصَل کُنِندَہ ۔ حاصَل کَرنے والا ۔
Acquiring Verb کسب کرنا ۔