English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acoustician Noun ماہِر سَماعيات ۔ ماہِرُ الصُوت ۔
Acousticist Noun ماہر سمعیات ۔ سمعیات داں ۔
Acoustico phobia Phrase آوازوں کا خوف
Acoustico phobia Phrase آوازوں کا خوف
Acousticon Noun الفاظ کی نقل اتارنا
Acousticophobia Noun آواز ترسی ۔
Acoustics Adjective علم الصوت ۔ وہ علم جو صوت یا آواز پر تحقیق کرے
Acoustics the sutdy of sound an acoustic waves Phrase صوتیات ، سمعیات، علم آواز ، طبیعات کی وہ شاخ جس میں آواز اور آواز کی موجو کا مطالعہ کیا جاتا ہے صوتیات کہلاتی ہیں ۔
Acoustoelectronics Noun سمعی بر قياتيا ت ۔سمعی اليکٹرو نيا ت ۔
Acoustoelectronics the use of acoustics in electronic devices Phrase سمعی برقیات ، سمعی الیکٹرونیات ، سمعیات کا برقیات میں استعمال سمعی برقیات کہلاتا ہے ۔
Acoustogram Noun کسی جوڑ کی حرکت کی بناء پر پیدا ہونے والی آواز کا ماپنا
Acpuire مالک ہونا ۔ قابض ہونا ۔ متصرف ہونا ۔
Acquaint Verb آگاہ کرنا ۔ ،مطلع کرنا ۔ اطلاع کرنا ۔
Acquaint somebody with something Verb واقفیت دلانا ۔ کسی چیز کے متعلق کسی کو مطلع کرنا ۔خبر دینا ۔
Acquaint yourself with Verb شناسا ہونا ۔ واقف ہونا ۔ با خبر ہونا ۔ جاننا ۔ جان پہچان ہونا ۔ مانوس ہونا ۔
Acquaintance واقفیت واقف کار ۔
Acquaintanceship Noun کسی چیز کا تجربہ یا علم ۔ واقفیت ۔ آگاہی ۔ باخبری ۔
Acquainted Adjective معلوم ۔ واقف ۔ جان کار ۔ ملاقاتی ۔ جان پہچان رکھنے والا ۔ جاننے والا ۔
Acquaintedness Noun آگاہی ۔ آگاہی کی کیفیت ۔
Acquest Noun غیر وراثتی قبضہ ۔
Acquiece Verb منظور کرنا ۔ راضی ہونا ۔ قبول کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ مطمئن ہونا ۔ رضامند ہونا ۔ تابعداری کرنا ۔
Acquiesce Verb رضا مند ہونا ۔ مان لینا ۔ راضی ہونا ۔
Acquiesced مان لیا ۔
Acquiescence Noun رضا مندی ۔منظوری ۔
Acquiescene منظوری رضا مندی ۔
Acquiescent Adjective خاموشی سے مان جانے والا ۔
Acquiescently Adverb رضامندی سے ۔ منظوری سے ۔
Acquietandis plegiis Noun ضامن کی بریت ۔ ذمہ داری سے فراغت ۔
Acquietatus Verb adjective خلاصی ۔
Acquirability Noun حصول پذیری ۔ حاصل کرنے کی قوت ۔