acquired immune deficiency syndrome – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ مجموعہ علامات جو ۱۹۸۱ء میں لاس اینجلس امریکہ میں دریافت ہوا تھا اس کا باعث انسان کی مدافعتی نظام کو تباہ کرنے والی وائرس ہیں یہ وائرس لمفو سائٹ کے ایک گروپ کو تباہ کرتا ہے جس کی وجہ سے جسم کا مدافعتی نظام کمزور پڑ جاتا ہے اس مرض کی شدید حالت میں جسم میں اینٹی باڈیز پیدا ہوتی ہیں جن کی موجودگی مرض کی موجودگی ظاہر کرتی ہے اس مرض کی پرانی حالت میں لمف میں ابھار پیدا ہو جاتے ہیں ، بخار ہو جاتا ہے ، وزن گر جاتا ہے ، پیچس تھکاوٹ اور پسینے آتے ہیں اور نمونیہ بھی ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu