English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Acda Noun آرمز کنٹرول اينڈ ڈس آرما مينٹ ايجنسی ۔
Acderon Noun برطانوی دانشمند ہکسلے کی خارجی پوست اصلاح کی ضد ۔ پوست خارجی ۔ برآدمہ ۔
Ace Noun تاش کا پتہ یا اکّا ۔ خاص اہمیت والا تاش کا پتہ ۔
Ace bandage Noun کریپ پٹی کا ٹریڈ مارک
Ace in the hole Verb ضرورت کے وقت استعمال کے لیے کسی چیز کو خفیہ طور پر رکھنا ۔
Ace island Noun جزیرہء یخ ۔ برفانی جزیرہ ۔
Ace point Noun تختہ نرد کا پہلا خانہ جہاں سے چالیس شروع ہوتی ہیں ۔ گوٹ بیٹھک ۔
Ace quia Noun نہر ۔
Ace tabulum Adjective ایسی ٹے بولم کولہے میں کپ کی شکل کی جگہ جس میں ٹانگ کی ہڈی کا اوپر والا گول حصہ فٹ آتا ہے ۔
Acebuto lol Noun درد دل اور فشار خون میں استعمال ہونے والا کیمیائی جزو ۔
Acedia Noun کاہلی يا مُردَہ دِلی کی حالَت ۔ جينے کی خَواہِش کا فُقدان ۔
Acediamine Noun امونیا کا ایک مرکب ۔
Acediast Noun سست ۔ کاھل ۔
Aceldama Noun بیت المقدس کے قریب ایک باغ جو خوں بہا سے خریدا گیا تھا اس لیے خونریزی یا کشت و خون کا میدان ۔
Acelious acoelious
Acellular Noun غیر خلوی
Acelous acetose
Acenaphthene Noun نغطلین کے گروپ کا ایک کیمیاوی مرکب ۔
Acenaphthene 278 (ایسی نیفتھین)سویاں ۔ (نقطہ پگھلاو95 اور نقطہ اُبال 278ڈگری ہے)گرم الکوحل میں حل پذیر ہے ۔
Acenaphthenequinone 261 ایسی نیفتھی نی کی نون۔ سویاں ۔ زرد رنگ نقطہ پگھلاو261سینٹی گریڈ ۔ پانی میں آسانی سے حل ہو جاتی ہے ۔ مختلف رنگ پیدا کرتی ہے مثلاً سیباسکارلٹ جی ۔سیبا ریڈ آر وغیرہ ۔
Acenaphthylene Noun نغطلین کے گروپ کا ایک مرکب جس میں ہائیڈروجن کے دو جوہر کم ہوتے ہیں ۔
Acenaphthylene c12 h8 ایسی نیفتھی لین ۔ C12 H8زرد رنگ کی پلیٹوں میں پائی جاتی ہے ۔
Acendens ramus Noun اوپر جانے والی شاخ / ورید
Acenesthesia Noun مفقود الحواسی ۔
Acentral Noun مرکزی طور پر نظر کا دھندلانا
Acentric Adjective بے مَرکَز ۔ مَرکَز سے ہَٹا ہُوا ۔
Acentrous Adjective بے مرکزہ ۔
Aceology علم علاج ۔
Acepha lous Adjective سر کے بغیر ۔
Acephala Adjective بے سرکا ۔ بے سرا ۔ صدف نما جانوروں کی عظیم نوع میں سے ایک ۔