English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Accomodation of the eye Noun تطبیق چشم ۔ آنکھ کے عدسے کی شکل تبدیل کر کے اِسے قابِل بنانا کہ وہ قریب کی چیزیں دیکھ سکے ۔
Accomodationer reflection Noun قریب کی اشیاء کو دیکھتے وقت پتلی کا سکڑنا ، آنکھ کا ایک ہی جانب مائل ہو جانا اور عدسہ کا زیادہ محدب ہو جانا
Accomodative aspect Noun بذلی کیفیت ۔
Accomodative asthenopia Noun آنکھ کے روئیں دار عضلات میں کھچائو کی وجہ سے ضعف بصر
Accompanied Noun adjective ساتھ جانا ۔ آواز ملانا ۔ ہمراہ ہونا ۔ ساتھ دینا ۔
Accompanied by ہمراہ ۔ ساتھ ۔
Accompanier Noun ہمسفر ۔ ساتھی ۔ ہم کار ۔ دمساز ۔ رفیق ۔ دوست ۔ خیر خواہ ۔
Accompaniment Noun آواز یا کِسی ساز کے ساتھ سنگت کرنے والے ساز ۔ ذیلی سازوسامان ۔
Accompanist Noun دَم ساز ۔ سَنگَت دينے والا گائک ۔
Accompany ساتھ ہونا ہمراہ ہونا ۔
Accompanying do coments Adjective ملحقہ دستاویزات ۔
Accomplice شریک جرم ۔
Accomplice liability ذمہ داری شریکِ جرم ۔
Accomplice witness شریک جرم گواہ ۔
Accompliceship Noun جرم میں شریک ہونا ۔ شراکت جرم ۔ جرم میں شمولیت ۔
Accomplicity Noun اعانت جرم ۔ ارتکاب جرم میں معاونت ۔
Accomplish پورا کرنا انجام دینا ۔
Accomplishable Adjective لائق تکمیل ۔ مکمل کرنے کے قابل ۔ بجا آوری کے قابل ۔
Accomplished پورا کیا انجام دیا ۔
Accomplished in Idiom phrase ماہر ہونا ۔ استاد ہونا ۔ تجربہ کار ہونا ۔
Accomplishment Noun بجا آوری ۔ تکمیل ۔ اِنجام دہی ۔ کسب کردہ ہُنر مَندی ۔ اہلیت ۔ لیاقت ۔ کارنامہ ۔ کامیابی ۔
Accomplishment age Noun عمر تکمیل ۔
Accomplishment quotient Noun درجہ تکمیل ۔
Accord ہم آہنگ ہونا ۔
Accord and satisfaction Adjective تراضی و تصفیہ ۔
Accord of account Noun تطبیق حساب ۔
Accord with Verb کسی چیز سے مقابلہ کرنا ۔ برابر کرنا ۔ متفق ہونا ۔ ہم آہنگی رکھنا ۔ مطابقت رکھنا ۔ صلح کرنا ۔ سمجھوتا کرنا ۔
Accordance Noun ہَم خَيال يا مُطابِق ہونے کی حالَت ۔
Accordance agreement Adjective کے مطابق بموجب حسب ۔
Accordance to custom حسبِ رواج ۔ حسبِ دستور ۔