English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Accordingly he set up a committee for the language by substituting genuine turkish words for those of arabic and persian rigin
Accordion Noun ایک تہ ہو جانے والا ۔ دھونکنی سے پھونکا جانے والا ساز جِس میں سر نِکالنے کے لیے بٹن لگے ہوتے ہیں ۔
Accordion abdomen Noun اپھارہ جس میں پیٹ ڈھول کی مانند ہو جاۓ مگر ریاح نہ ہو
Accordion graft Noun پوری موٹائی کی جلد کا پیوند لگانا جو متعلقہ جگہ کو پوری طرح ڈھانپ لے
Accordionist Noun اکاردَہ نَواز ۔ دَستی ارگَن نَواز ۔ مَذکُورَہ باجے کو بَجانے والا ۔
Accost بولنا مخاطب کرنا ۔
Accostable Adjective جس سے با آسانی بات کی جا سکے ۔ شناسا ۔ جان پہچان والا ۔
Accosted بولا مخاطب کیا ۔
Accou cheur Noun دایہ گیری کا ماہر مرد ، بچہ جنائی کا ماہر مرد ۔
Accou cheuse Noun دایہ ، بچہ جنائی کی ماہر عورت ۔
Accouche Verb دائی جنائی کرنا ۔ قابلہ بننا ۔
Accouchee زچہ ۔
Accouchement زچگی ۔
Accouchement force Noun تسریع وضع حمل ۔ دستی ولادت ۔
Accoucheur Phrase آبسٹڑمیشن ۔ جناوڑا : قابل مرد : بچے کی پیدائش میں مرد ۔ مرد جو بچے کی ولادت میں مدد دے ۔
Accoucheuse Phrase دایہ ۔ دائی ۔ قابلہ : مڈ وائف ۔ دائی ۔
Accouchment Noun عملِ ولادت ۔ زچگی ۔ بچہ پيدا ہونے کا عمل ۔
Accoulterment Noun لوازمات آرائش ۔ آرائش ۔ سامان ۔ ملبوس کرنے کا عمل ۔
Account Verb خَيال کَرنا ۔ سَمَجھنا ۔ ثُبُوت دينا ۔ دَليل دينا ۔ وَضاحَت پيش کَرنا ۔
Account action of
Account adjstment مطابقت کھاتہ ۔
Account adjustment مطابقت کھاتہ ۔
Account balance فاضلات ادا کر کے جمع و خرچ کو برابر کرنا ۔
Account book Noun کھاتہ ۔ بہی کھاتہ ۔ احتساب کی کتاب ۔
Account closing of
Account credit
Account current Adjective چالو کھاتہ جاری حساب ۔
Account current Adjective چالو کھاتہ جاری حساب ۔
Account day Noun روز شمار ۔ روز حساب ۔ یوم حساب ۔ نپٹارا دن ۔
Account days Noun ایام حساب ۔